جرائم
-
خیبر پختونخوا: پرتشدد مظاہروں میں ہونے والی نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پرتشدد مظاہروں میں ہونے والی جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئی۔ پولیس حکام کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین نے منگل اور بدھ…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: پرتشدد مطاہروں میں 7 افراد جاں بحق، پی ٹی آئی کی اعلی قیادت گرفتار
خیبرپختونخوا میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں کے دوران 7 افراد جاں بحق اور 104 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق مظاہروں کے دوران پشاور میں 4، کوہاٹ میں 2 اور دیر میں ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ دو دنوں کے مظاہروں میں مجموعی طور پر 104 …
مزید پڑھیں -
کرم واقعہ:’شادی کا انتظار کرنے والی بہنیں بھائی کی موت پر سوگ منا رہی ہیں’
سید حسین نے یونیورسٹی سے بی ایس کیا اور بعد میں ایم فل کی ڈگری لی اور جس سکول میں یہ حادثہ پیش آیا وہاں وہ بطور ایس ایس ٹی ٹیچر تعینات تھا
مزید پڑھیں -
پاکستان تحریک انصاف کے ‘پرتشدد مظاہروں’ میں 3 افراد جاں بحق، صوبے میں فوج طلب
چکدرہ کے بعد پشاور میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے ‘پرتشدد مظاہروں’ میں 2 افراد کے جاں بحق اور درجن بھر زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اب تک موجودہ صورتحال کے دوران 2 افراد کو مردہ اور 13 افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا ہے…
مزید پڑھیں -
مالاکنڈ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن جاں بحق، پشاور میں بی آر ٹی سروس بند
مظاہرین نے چھاونی میں داخل ہونے کی کوشش کی اور اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی جس کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 1 کارکن جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے
مزید پڑھیں -
پشاور میں ایف آئی اے کی کارروائی، ایجنٹ سمیت 13 افغان باشندے گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن یونٹ نے پشاور میں بڑی کارروائی عمل میں لائی ہے۔ ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی طریقے سے شناختی کارڈ اور پاکستانی پاسپورٹ کے حصول کے لیے آنے 13 افغان ملزمان کو ایجنٹ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ افغان…
مزید پڑھیں -
کوہاٹ: پیشی کے لیے آنے والے شخص کو عدالت کے باہر قتل کردیا گیا
باسط گیلانی کوہاٹ کچہری میں ضلعی عدالت کے باہر پیشی کے لیے آنے والے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق کرم کے رہائشی داؤد خان کو پشاور سے تعلق رکھنے والے مخالف فریق اور مبینہ ملزم انعام نے اس وقت فائرنگ کرکے ابدی نیند سلا دیا جب وہ کوہاٹ کی…
مزید پڑھیں -
ایبٹ آباد میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی سمیت چار افراد قتل
ایبٹ آباد میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت چار افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ یونین کونسل پٹن کے گاٶں لڑی پنوٹہ میں ملزم جغفر نے گھریلو جھگڑے پر مشتعل ہو کر اپنے اہلخانہ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ملزم کی بیوی صائمہ، سالی…
مزید پڑھیں -
مردان: مبینہ توہین رسالت کے الزام میں ایک شخص قتل
عبدالستار مردان کے علاقے ساولڈھیر میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی میں مبینہ طور پر توہین رسالت کے الزم میں مشتغل ہجوم نے ایک شخص کو تشدد کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل کاٹلنگ کے علاقے ساولڈھیر میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر ریلی نکالی گئی تھی جس میں…
مزید پڑھیں -
اساتذہ قتل کے بعد ضلع کرم میں فضا سوگوار، تعلیمی اور کاروباری ادارے بند
ضلع کرم میں پانچ اساتذہ سمیت اٹھ افراد کو گزشتہ روز فائرنگ کے دو واقعات میں قتل کیا گیا تھا آج دوسرے روز بھی ضلع بھر میں فضا سوگوارہے
مزید پڑھیں