جرائم
-
مانسہرہ میں میاں بیوی پر فائرنگ، ایک جاں بحق دوسرا زخمی
مقامی شخص خورشید احمد کے مطابق لڑکی نے کچھ عرصہ قبل اپنے شوہر کو قتل کیا تھا اور جیل میں تھی
مزید پڑھیں -
لکی مروت جیل، پولیس چوکی اور تھانے پر دہشت گردوں کے حملے ناکام
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی، جیل اور تھانے پر حملے کیے جنہیں ناکام بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے یکے بعد دیگرے بھرپور حملوں سے خیبر پختونخوا پولیس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم پولیس کے سپاہیوں اور افسران نے کارروائی کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: بلیک ڈالرز کی سیاہی مٹانے کی ویڈیو سامنے آگئی
مذکورہ ویڈیو وائرل ہو جانے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تفتیش شروع کر دی
مزید پڑھیں -
شلوبر پولیس کے دو اہلکار جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
خیبر باڑہ کے علاقہ شلوبر میں پولیس اہلکاروں کی مبینہ بھتہ خوری کے معاملے میں سی ٹی ڈی نے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔ سی ٹی ڈی اعلامیے کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی سی ٹی ڈی پشاور ریجن کے ایس پی سی ٹی ڈی کریں گے، ڈی ایس پی…
مزید پڑھیں -
تیراہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت تین دہشت گرد مارے گئے
مارے گئے دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم عمل تھے
مزید پڑھیں -
تیراہ: ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے انجنیئر عامر خٹک غیر مشروط طور پر رہا
وادی تیراہ میدان کے نواحی علاقہ پیر میلہ زخہ خیل سے ایک ماہ قبل تاوان کی غرض سے اغوا ہونے والے انجینئر عامر خٹک کو ساتھی سمیت غیر مشروط طور پر رہا کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چند ہفتے پہلے وادی تیراہ کے علاقہ پیر میلہ سے غیر مقامی انجینئر عامر خٹک کو مزدور ساتھی…
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی میں چوری کرنے والی چار خواتین گرفتار، 9 عدد موبائل فونز برآمد
پشاور میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران بی آر ٹی میں خواتین سے قیمتی موبائل فونز، نقد رقم اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کرنے والے چار خواتین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گرفتار ملزمان خواتین میں دو راولپنڈی اور دو گلبہار امامیہ کالونی کے رہائشی ہیں جبکہ…
مزید پڑھیں -
اسمگلنگ کا الزام ثابت، محکمہ جنگلات کے 6 اہلکاروں کو برطرف کردیا گیا
محکمہ جنگلات ضلع مانسہرہ نے سائرن ویلی میں لکڑی کی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہونے پر ایک بلاک آفیسر سمیت 5 گارڈز کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے۔ ڈویژنل فاریسٹ آفیسر مدثر کے مطابق محکمہ جنگلات نے ایک انکوائری کے دوران 6 اہلکاروں کو ٹمبر مافیا کے ساتھ روابط رکھنے اور قیمتی لکڑیوں کی اسمگلنگ…
مزید پڑھیں -
صحافی عمران ریاض 4 ماہ بعد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سیالکوٹ پولیس کے اکاؤنٹ سے عمران ریاض کی بازیابی کی خبر کی تصدیق کی گئی
مزید پڑھیں