جرائم
-
سابق آئی جی پولیس صلاح الدین محسود کے بھائی حبیب محسود کو اغواء کے بعد قتل کردیا گیا
انہیں اغواء کرتے وقت نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ بھی کی جس سے ان کا ایک گن مین شدید زخمی ہوا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں پی ٹی سی ایل اہلکار کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا
مقامی ذرائع کے مطابق زربت خان یوتھ آف وزیرستان سے تعلق رکھنے والے وقار احمد کا والد تھا
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں مظاہرین پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
انہوں نے کل شام بھرپور کوشش کی کہ مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل ہو جائے اور پشاور کراچی انڈس ہائی وے کھل جائے لیکن مظاہرین بات ماننے سے انکاری تھے۔ ایس ایچ او وسیم سجاد
مزید پڑھیں -
باجوڑ، باڑہ، حیات آباد، جمرود دھماکوں کے ملزمان گرفتار، تمام واقعات میں ٹی ٹی پی ملوث
سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے باجوڑ، باڑہ ، حیات آباد اور جمرود دھماکوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سہیل خالد کہتے ہیں کہ حالیہ 4 دھماکوں میں کالعدم ٹی ٹی پی ملوث ہے جبکہ باجوڑ دھماکہ داعش اور ٹی ٹی پی نے مل کرکیا…
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں رقم کے تنازعے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
ہم سب گھر میں موجود تھے کہ فائرنگ کی اواز سن کر باہر دیکھا تو میرے شوہر کی قتل شدہ نعش پڑی تھی
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں ایف سی گاڑی پر خودکش دھماکہ، سکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی
دھماکہ ایف سی کی گاڑی پر ہوا ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
مزید پڑھیں -
بنوں میں پولیو ٹیم پر حملے کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق
زخمی پولیس اہلکار کامران کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخموں کی تاب نہ لاکر وہ جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: موٹر سائیکل نہ روکنے پر پولیس کی فائرنگ سے تین افراد زخمی
آیاز خان ایس ایچ او اضاخیل روڈ پر مشکوک موٹرسائیکل سواروں کی چیکنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران ایک موٹرسائیکل پر تین مشکوک افراد کو روکنے کا اشارہ کیا
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں شوہر نے اپنی حاملہ بیوی کو قتل کر ڈالا
ملزم بیوی کے پاس آیا اور اس سے نقدی مانگی جس پر بیوی نے کہا کہ اس کے پاس پیسے نہیں ہے جس کے بعد ملزم نے بیوی سے سونا دینے کا تقاضا شروع کر دیا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں بم دھماکہ، راہگیر میاں بیوی جاں بحق ہوگئے
دھماکہ اس وقت ہوا جب بم ڈسپوزل اسکواڈ چیکنگ میں مصروف تھا، دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے
مزید پڑھیں