جرائم
-
پشاور: سابق ایم پی اے کو گرفتاری سے بچانے کی کوشش پر ایس ایچ او معطل
مقدمےکے متن کے مطابق ایس ایچ او گلبرگ پر سابق پی ٹی آئی ایم پی اے ملک واجد سے رابطےکا الزام ہے، ملک واجدکا کارکنان کو لوٹ مار اور گھیراؤ جلاؤ پر اکسانے میں اہم کردار تھا
مزید پڑھیں -
پشاور: پرتشدد واقعات میں ملوث مظاہرین کی فہرست جاری، لسٹ میں افغان باشندے بھی شامل
آفتاب مہمند پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائی کورٹ میں گرفتاری کے بعد ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی پرتشدد واقعات کے بعد پرتشدد مظاہرین کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ جاری کردہ فہرست کے مطابق پرتشدد مظاہرین میں کئی پارٹی رہنماء جبار باغی، طلال آفریدی،…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: سی ٹی ڈی کا 124 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
خیبر پختونخوا پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے رواں سال کے پچھلے چار مہینوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 124 دہشت گرد گرفتار کرکے اُن سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ گرفتار دہشت گردوں میں 15 دہشت گرد وہ بھی شامل ہیں جن کے…
مزید پڑھیں -
شہدا پیکج: ‘کاش آج بیٹے کی شادی ہوتی اور 55 لاکھ میرے خرچ ہوتے’
علی افضل افضال خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 4 مئی کو مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے اساتذہ کے لواحقین میں حکومت کی جانب سے شیدا پیکجز تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اساتذہ کے لواحقین کو 55 لاکھ جبکہ جاں بحق ہونے والے مزدوں کے لواحقین کو…
مزید پڑھیں -
نوشہر: جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی 9 سالہ مناہل کو انصاف مل گیا
نوشہرہ کے عدالت نے جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 9 سالہ مناہل کیس کے مرکزی ملزم کو دو بار سزائے موت سناتے ہوئے 21 سالہ بامشقت قید اور 22 لاکھ روپے نقد جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنا دی۔ اس سلسلے میں آج ایڈیشنل سیشن چلڈرن پروٹیکشن جج نوشہرہ محمد آصف نے 27…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: پرتشدد مظاہروں میں ہونے والی نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پرتشدد مظاہروں میں ہونے والی جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئی۔ پولیس حکام کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین نے منگل اور بدھ…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: پرتشدد مطاہروں میں 7 افراد جاں بحق، پی ٹی آئی کی اعلی قیادت گرفتار
خیبرپختونخوا میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں کے دوران 7 افراد جاں بحق اور 104 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق مظاہروں کے دوران پشاور میں 4، کوہاٹ میں 2 اور دیر میں ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ دو دنوں کے مظاہروں میں مجموعی طور پر 104 …
مزید پڑھیں -
کرم واقعہ:’شادی کا انتظار کرنے والی بہنیں بھائی کی موت پر سوگ منا رہی ہیں’
سید حسین نے یونیورسٹی سے بی ایس کیا اور بعد میں ایم فل کی ڈگری لی اور جس سکول میں یہ حادثہ پیش آیا وہاں وہ بطور ایس ایس ٹی ٹیچر تعینات تھا
مزید پڑھیں -
پاکستان تحریک انصاف کے ‘پرتشدد مظاہروں’ میں 3 افراد جاں بحق، صوبے میں فوج طلب
چکدرہ کے بعد پشاور میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے ‘پرتشدد مظاہروں’ میں 2 افراد کے جاں بحق اور درجن بھر زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اب تک موجودہ صورتحال کے دوران 2 افراد کو مردہ اور 13 افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا ہے…
مزید پڑھیں -
مالاکنڈ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن جاں بحق، پشاور میں بی آر ٹی سروس بند
مظاہرین نے چھاونی میں داخل ہونے کی کوشش کی اور اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی جس کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 1 کارکن جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے
مزید پڑھیں