جرائم
-
پشاور میں دن دیہاڑے راہزنوں نے طالبعلم کو قتل کردیا
پولیس کا کہنا ہے کہ راہزنوں نے مقتول طالبعلم سے موبائل چھیننے کی کوشش کی، نہ دینے پر سر میں گولی مار دی
مزید پڑھیں -
تحریک طالبان پاکستان لکی مروت کا کمانڈر افغانستان میں مارا گیا
تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے عتیق الرحمن علاقے میں ٹیپوگل کے نام سے جانے جاتے تھے
مزید پڑھیں -
مردان میں ولیمے کے دن دلہا نے دلہن کو قتل کردیا
جیسے ہی ہم اپنے گھر پہنچ گئے تو داماد ملزم شہزاد نے بذریعہ موبائل فون اطلاع دی کہ آجائیں آپ کی بیٹی کو قتل کردیا ہے
مزید پڑھیں -
ژوب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، میجر اور حوالدار جاں بحق
سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں آپریشن کیا
مزید پڑھیں -
بونیر میں پولیس وین پر راکٹ حملہ، ڈرائیور جاں بحق، ساتھی زخمی
بونیر کے پہاڑی علاقے ایلم میں پولیس وین پر ہونے والے راکٹ حملے کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ 1 اہلکار زخمی ہوا ہے۔ مقامی حکام نے واقعے کی تصدیق کی ہے جبکہ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سوات بونیر کے سنگم پر واقع ایلم پولیس اسٹیشن کی موبائل وین پر راکٹ حملہ…
مزید پڑھیں -
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں نے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا
پشاور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں نے دلہ زاک گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ مشتعل علاقہ مکینوں نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے عملے کو دھمکیاں دیتے ہوئے زبردستی گرڈ اسٹیشن کے اندر گھس کر گلوزئی فیڈر آن کردیا۔ بنوں میں بھی علاقہ مکینوں نے کورم گڑھی گرڈ اسٹیشن پر…
مزید پڑھیں -
کرم میں شاملاتی زمینوں پر تنازعہ، فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوگئے
ضلع کرم صدہ شہر کے نواح ساتین اور بدامہ کے درمیان شاملاتی زمینی تنازعے پر بھاری ہتھیاروں سے لڑائی کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کئی دنوں سے صدہ شہر کے نواح میں ساتین قوم خانانو اور قوم مسوزئی بدامہ کے درمیان زمینی تنازعے پر بات چیت جاری تھی لیکن آج…
مزید پڑھیں -
کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
کوہاٹ میں اںڈس ہائی وے پر ٹریفک کے المناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ٹریفک حادثہ کوہاٹ ٹنل کے قریب پیش آیا جہاں بنوں سے آنے والی کار مخالف سمیت آنے والی مسافر کوسٹر سے ٹکرا گئی جس کے باعث کار میں سوار 4…
مزید پڑھیں -
مردان کی رہائشی خاتون کا الزام: ‘رشتہ داروں نے مجھے دھوکے سے بیچ دیا ہے’
ہارون الرشید خیبر پختونخوا کے ضلع مردان سے تعلق رکھنے والی خاتون نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ رشتہ داروں نے انہیں دھوکے سے بیچ دیا ہے جبکہ وہ پولیس سے اپنی بازیابی کا مطالبہ کررہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک خاتون، جو اپنی شناخت فضیلت ولد حکیم خان سکنہ…
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی میں چوری کرنے والی تین خواتین گرفتار
پشاور پولیس کے مطابق تھانہ غربی پولیس نے ایک خاتون کی رپورٹ پر بی آر ٹی میں چوری کی واردات کا مقدمہ درج کیا تھا
مزید پڑھیں