جرائم

لنڈی کوتل میں دیور کے ہاتھوں دو بھابھیاں قتل

 

ضلع خیبر میں دیور نے دو بھابھیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ منگل کے روز لنڈی کوتل کے دورافتادہ علاقہ بازار ذخہ خیل تبئ علاقہ میں پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے رازمحمد نامی ذہنی مریض کی مبینہ فائرنگ سے انکی دو بھابھیاں جاں بحق ہوگئیں۔

واقعے کے فوری بعد بازار ذخہ خیل کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ملزم ذہنی مریض ہیں جس کے باعث مزکورہ واقعہ پیش آیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button