کالم
-
کسان، کٹا، بندر اور کھیر۔۔۔!
کھونٹے سے بندہ ہوا کٹا کوئی اور نہیں بیچارے عوام ہیں جنہیں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی بے رحم اور ظالمانہ پالیسیوں کے ذریعے بار بار پھینٹی لگائی جاتی ہے
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع کے سیاستدان اور امید پہ قائم دنیا
ضم اضلاع کے لوگوں میں جو سیاسی شعور پایا جاتا ہے اگر اس کو اسی طرح برقرار رکھا جائے اور انہیں ملکی سیاست میں جگہ دی جائے تو یہ لوگ مفید کردار ادا کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بجٹ، ضم اضلاع، ملکی اکانومی اور دعا
اللہ تعالیٰ ہم سب کے خصوصاً ضم اضلاع کے باسیوں کی قسمت اچھی کرے، معاشی عدم استحکام کا دور پھلک جھپکتے ہی ختم ہو جائے اور ہمارے یہ بھائی بھی سکھ کا سانس لے سکیں۔
مزید پڑھیں -
پیار محبت، ضد انا اور انسانی مزاج
انسانی مزاج بھی عجیب ہے جو قدم قدم پر انا کا سامنا کرتا رہتا ہے، یہ انا انسان کے لئے چیلنج بنتی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں -
نظریاتی دہشت گردی کیسے کم کی جا سکتی ہے؟
آج کل ہمارے ہاں ہر دوسرا بندہ مخالفت پر اتر آیا ہے، اختلاف راۓ رکھنا معاشرے کا حسنِ عظیم ہے لیکن مخالفت کرنا یہ معاشرے کیلے کسی ناسور سے کم نہیں
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع: یہ پاکستان ہے یا چوکِ مزدوراں؟
ہمارا مولوی ہمارا سیاستدان العرض ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والا پیٹ کی دوزخ بھرنے واسطے اسی چوک میں کسی گاہک کا منتظر دکھائی دے گا۔
مزید پڑھیں -
نقل کرنے والا تیز، محنت کرنے والا سست کیوں؟
ذرا سوچئے نقل کر کے پاس ہونے اور سفارش کرنے سے اگر نوکری مل بھی جائے تو کیا فائدہ اور کام کیسے کریں گے؟ کچھ دن بعد ویسے بھی قابلیت کا اندازہ ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں -
سلگتے جنگلات اور ہماری بے حسی
ہماری سنجیدگی دیکھیے کہ مارگلہ کے پہاڑوں میں ٹک ٹاک ویڈیو شوٹ کرنے والی ماڈل ڈولی کو ثبوتوں کے ہوتے ہوئے ضمانت پر رہائی مل چکی ہے۔
مزید پڑھیں -
ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے: ”دنیا اک نازک موڑ پر ہے”
پاکستان میں پیدا ہونے والی خوراک کا 40 فیصد ضائع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے 43 فیصد آبادی غذائی عدم تحفظ اور 18 فیصد آبادی کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں -
محبت، محبت کی تعریف اور محبت کی اقسام!
محبت ایک روحانی جذبہ ہے جو دو بندوں کے ارواح کے درمیان مماثلت کا نام ہے۔ اس بارے وحدت الوجود والے واضح ہیں، ان کا دعوی ہے کہ یہ سب کچھ ارواح کا معاملہ ہے جو پچھلے جنم سے چلا آ رہا ہے۔
مزید پڑھیں