کالم

  • جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی 13 ماہی آزمائشوں کا آغاز

    ابراہیم خان عدالت عظمٰی پاکستان کے نئے کپتان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بطور چیف جسٹس آف پاکستان اپنی اننگز شروع کردی ہے۔ اپنی اہلیہ کے ہمراہ حلف لے کر انہوں نے جو پیغام دیا اور جن کو دیا تو خوب دیا، واہ واہ ہوئی اور ہونی بھی چاہئے تھی۔ ان اس ادائے حلفی پر…

    مزید پڑھیں
  • عارف علوی نے سانپ بھی مار دیا اور لاٹھی بھی ‘بچا’ لی

    ابراہیم خان یہ حالات کا جبر ہے یا حسن اتفاق کہ صدر مملکت عارف علوی معاملات کو نمٹانے میں دیر کردیتے ہیں۔ صدر مملکت کے پاس دو اہم ترین بل منظوری کے لئے پڑے تھے تو جب تک ان بلوں کو واپس بھجوانے کی مہلت ختم نہیں ہوئی تھی۔ اس وقت تک صدر مملکت نے…

    مزید پڑھیں
  • کیا عارف علوی کی صدارت 9 ستمبر کے بعد رہے گی؟

    ابراہیم خان پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ میڈیا سے کھلنے لگے ہیں۔ محکموں سے بریفنگز لینے کے بعد اب وہ اس قابل ہوچکے ہیں کہ اپنے افکار عوام تک پہنچا سکیں۔ فوری انتخابات کے انعقاد کا تو ابھی تک ان کی طرف سے کوئی ارادہ دکھائی نہیں دے رہا۔ البتہ پاکستان تحریک…

    مزید پڑھیں
  • مہنگائی کا سیلاب

    پٹرول، چینی، آٹے، بجلی اور دیگر اشیاء صرف ایک سال کے اندر تین گنا قیمتی ہو چکی ہیں۔ پہلے جن اشیاء کی قیمتیں صرف بجٹ میں سالانہ بڑھتی تھیں اب روزانہ کے حساب سے بڑھ رہی ہیں

    مزید پڑھیں
  • ستمبر کس کے لیے بنے گا ستمگر؟

    ابراہیم خان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی حکومت کے آخری ایام میں بعض حکومتی جماعت کے عہدیداروں نے دبے الفاظ میں یہ پیشن گوئی کردی تھی کہ الیکشن کمیشن کو جو عام انتخابات کے التواء کی جو پٹی پڑھائی گئی ہے، اس پر عملدرآمد کیا گیا تو یہ التواء الیکشن کمیشن کے…

    مزید پڑھیں
  • عمران خان کا باہر جانا اور جیل سے آنا دونوں ہی مشکل

    ابراہیم خان توقعات کے عین مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو عدالت عالیہ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں بری کر دیا۔ عدالت عالیہ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ہمایون دلاور کی طرف سے سابق وزیراعظم کو دی گئی سزا کو معطل کرتے ہوئے عمران خان…

    مزید پڑھیں
  • مائے ری: مجھے شادی کو فضول بنا کر پیش کرنے پر اعتراض ہے

    اے آر وائے کا ڈرامہ مائے ری کم عمری میں شادی کے نقصانات اور بچیوں پر ظلم کے بارے میں ہے

    مزید پڑھیں
  • عدالت عظمیٰ پھر سے مرکز نگاہ

    ابراہیم خان پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے لے کر اب تک ملک میں تیسری حکومت قائم ہوچکی ہے۔ یہ حکومتیں نظریاتی اعتبار سے ایک دوسرے سے بالکل مختلف تھیں تاہم اس کے باوجود ان میں دو قدریں مشترک تھیں۔ ایک تو یہ تینوں ہی اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیاں لے کر اقتدار میں آئیں۔ دوسرا انہوں…

    مزید پڑھیں
  • نگران حکومت کے بعد یونیورسٹیاں بھی نگران وائس چانسلرز کے تحت چلیں گی؟

    عبداللہ یوسفزئی ابھی خیبر پختونخوا کی بارہ یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تعناتی کا مسئلہ حل نہیں ہوا تھا کہ دس مزید یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی پوزیشنز کے لئے اشتہار مشتہر کردیا گیا جس میں مزید یونیورسٹیوں کے لئے وائس چانسلرز درکا ر ہیں جو کہ موجودہ حکومت کے لئے ایک چیلنج بن گیا…

    مزید پڑھیں
  • عارف علوی ایوان صدر کے سربراہ یا یرغمالی؟

    ابراہیم خان ایوان صدر اسلام آباد میں تو کھچڑی کئی دنوں سے پک رہی تھی۔ اس کھچڑی کے بارے میں ان سطور میں پیشن گوئی کر دی گئی تھی کہ آئندہ چند روز میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بہت اہمیت اختیار کر جائیں گے۔ صدر کی اچانک اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی…

    مزید پڑھیں
Back to top button