کالم
-
گرگ آتشی
بھیڑیے کو انسان نے نہایت باوقار و خوددار جانور قرار دیا ہے، بھیڑیا کسی کا شکار کیا ہوا نہیں کھاتا اور نہ کسی مرادر چیز پر جھپٹتا ہے، لیکن بھیڑیے کی ایک بری صفت بھی ہے
مزید پڑھیں -
ٹرانس جینڈر بھی خدا کی مخلوق ہے!
جس معاشرے میں عورت جیسی معصوم اور نازک صنف کی زندگی اجیرن بنا دی جائے وہاں ٹرانس جینڈر بچاروں کی کیا حیثیت!
مزید پڑھیں -
عمران خان: انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے پاکستان!
فصیل آباد جلسہ میں عمران خان کے بیان سے آرمی میں شدید غم وغصہ پایا گیا ہے جبکہ ایسے نازک وقت میں سینئر قیادت کو متنازعہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے۔
مزید پڑھیں -
ایشیاء کپ فائنل: جیت کا ہما کس کے سر بیٹھے گا؟
فائنل میچ میں ایک بار پھر پہلے باؤلنگ کرنے والی ٹیم کو اپر ہینڈ حاصل ہونے کے قومی امکانات موجود ہیں کیونکہ اس بار دو ہم پلّہ ٹیمیں ایشیاء کپ کے فائنل میں مدمقابل ہیں۔
مزید پڑھیں -
قدرتی آفات، امدادی کارروائیاں اور مستقبل کا لائحہ عمل
المیہ یہ ہے کہ ایک علاقے میں چھوٹے پیمانے پر کام کرنے والی ہر رفاہی تنظیم جب لاکھوں کا سامان لے کے جاتی ہے، تو اسے کئی طرح کی مشکلات سامنا ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
پاک افغان کرکٹ میچ: خوشی غم میں بدل گئی
فائرنگ موت ہے چاہے وہ ہوائی فائرنگ ہی کیوں نہ ہو، اگر ہم اپنی آئندہ نسلوں کو ایک بہتر اور پرامن معاشرہ دینا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنا یہ رویہ مکمل ترک کرنا ہو گا۔
مزید پڑھیں -
ورلڈ لٹریسی ڈے: ہر ملک اپنی مقامی زبان میں تعلیم دیتا ہے
ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اردو زبان میں تعلیم کو ممکن بنائیں اور انگلش، فرانسیسی، چینی یا عربی زبانوں کو بطور سیکنڈ لینگویج پڑھایا جائے۔
مزید پڑھیں -
اک طالبہ اور پورے ایک بیچ کا قصہ، جن کا مستقبل داؤ پر لگا دیا گیا
بچوں کا مستقبل تو داؤ پر لگ گیا اور وہی لوگ دیگر تمام اساتذہ کی طرح مزے سے تنخواہیں اور مراعات لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
قدرتی آفات، حکومت پر تنقید اور ذخیرہ اندوزی
پاکستانی من حیث القوم اپنی غلطیوں کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھہرانے اور ہر وقت حکومت کو کوسنے کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ اپنے گریبانوں میں جھانکنے اور آئینہ دیکھنے کی فرصت ہی نہیں ملتی
مزید پڑھیں