کالم
-
ہم جنس پرستی، ایڈز اور الماس بوبی کا دعویٰ
نومبر 2022 کی وفاقی شرعی عدالت کی پیشی میں الماس بوبی نے عدالت کے سامنے حلفاً کیا اقرار کیا اور کیا بیان دیا تھا؟
مزید پڑھیں -
وائرس کا کوئی مذہب نہیں ہوتا!
تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ اس مرض سے بچنے کے لیے مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ مکمل معلومات اور جانکاری لازمی ہے۔
مزید پڑھیں -
کیمیائی ہتھیار: جیتے جاگتے انسان موت کی ابدی نیند سو گئے
ہر سال "30 نومبر" کو ان مظلوم محرومین کی یاد میں یہ دن منایا جاتا ہے اور اپنی اپنی جوہری طاقتوں کو مزید بڑھایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
مسئلہ فلسطین: اسرائیل اپنی ضد پر اڑا ہے
مغربی ممالک اسرائیل کے غیرقانونی اور ناجائز قبضے کی حمایت اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
گھر بیٹھے کمائی کے مواقع اور میرا تجربہ!
چند سال پہلے ایک خاندان اگر 50 ہزار میں گزارا کر لیتا تھا تو اب وہی خاندان ایک لاکھ میں بھی بمشکل مہینہ پورا کر پاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
گول روٹی پکانا آتی ہے؟
یہ چاند جیسی روٹی، پتلی چپاتی، پھلکے اور پراٹھے کیا یہ سب لیڈی ڈاکٹر کو آنے چاہئیں؟ کیا ایک اچھی لیڈی ڈاکٹر اپنے کام کو چھوڑ کر صرف گول روٹی پکانے کی پریکٹس کرے؟
مزید پڑھیں -
ٹریفک: سڑکوں پر آئیے اور لائیو شو دیکھیے بنا کسی ٹکٹ کے!
ماں کی دعائیں، لیجیے سپرد خدا، بیٹا گاڑی چلا کے مصداق ٹریفک چل رہی ہے جو بچ گیا وہ مقدر کا سکندر اور جو نہ بچ سکا وہ شہید!
مزید پڑھیں -
حقیقی آزادی مارچ: تبدیلی آنی ہے نہ آئے گی!
بنا سوچے سمجھے شخصیات اور جماعتوں کو پوجنے میں مصروف عوام اپنے کام گھر بار چھوڑ کر ان جلسوں، جلوسوں اور لانگ مارچز میں جاتے ہیں اور اپنی جان تک گنوا دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
صنف نازک۔۔۔ تشدد لفظ چھوٹا ہے!
خواتین کو صنف نازک کہا جاتا ہے اور صدیوں سے ان پر ہونے والے جسمانی اور معاشی تشدد سے تاحال انہیں نجات نہیں مل سکی۔
مزید پڑھیں -
نرس کو تلاش کرتے کرتے اسٹاف روم تک پہنچی تو اچانک سوئپرس سامنے آ گئیں:” آپ یہاں کیا کر رہی ہیں؟”
میری والدہ پچھلے 22 سال سے شوگر پیشنٹ ہیں اور ٹیپیکل پاکستانی خواتین کی طرح اپنی کئیر سے غافل رہتی ہیں۔ کبھی کھانا نہیں کھاتیں تو کبھی دوا وجہ گھر کے کاموں میں مصروفیت ہوتی ہے
مزید پڑھیں