قبائلی اضلاع
B
-
ضلع کرم میں دو نوجوان لڑکیوں کی خودکشی، وجوہات کیا ہیں؟
شادی سے پہلے لڑکی سے پوچھا جائے اور وہ راضی نہ ہو تو شادی پر مجبور نہ کیا جائے جبکہ شادی شدہ لڑکی کی زندگی جہنم زار نہ بنائی جائے۔ مقامی نوجوان
مزید پڑھیں -
ضلع کرم، تنخواہ نہ ملنے پر لیڈی سرچر کا ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا
'ھم غریب لوگ ہیں ان تنخواہوں کی آس میں ھم نے بہت زیادہ قرضے لئے ہیں، اب نوبت فاقوں تک پہنچ گئی ہے، اگر ہمیں تنخواہیں ادا نہ کی گئیں تو ہم بچوں سمیت ڈی سی آفس کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگائیں گے۔'
مزید پڑھیں -
ضلع کرم میں اراضی تنازعے پر دو قبیلوں کے مابین پانچ روزہ خونریز جھڑپیں ختم
بالش خیل ابراہیم زئی اور پاڑہ چمکنی کے علاقوں میں فریقین کے مسلح افراد کو مورچوں سے ہٹا دیا گیا، جھڑپوں میں فریقین کے 15 افراد جاں بحق 40 زخمی
مزید پڑھیں -
پاکستان کا خرلاچی اور انگور اڈہ بارڈرز بھی کھولنے کا فیصلہ
دونوں اطراف سے ضروری انتظامات کے بعد یہ پوائنٹس 12جولائی سے کھول دیئے جائیں گے۔ محمد صادق
مزید پڑھیں -
طورخم بازار اور ٹرمینل میں ڈکیتی اور راہزنی کے واردات میں اضافہ
طورخم بازار اور ٹرمینل میں ڈکیتی اور راہزنی کے واردات میں اضافہ ہواہے۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں بم دھماکہ، بازار چوکیدار جاں بحق
قبائلی ضلع باجوڑ کے تحصیل ماموند میں بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق گزشتہ شب ڈاکٹر محمد طاہر نامی شخص کے دوکان کے ساتھ نصب شدہ بارودی مواد پھٹنے سے بازار کا 60 سالہ چوکیدار کاول خان ولد پردل جان بحق ہوگیا ہے۔ دھماکے کی اواز دور دور…
مزید پڑھیں -
کرم، قبیلوں کے مابین لڑائی میں مزید 4 جاں بحق، ایک دوسرے پر فائر بندی کی خلاف ورزی کے الزامات
ضلع کرم میں دو قبائل کے مابین اراضی تنازعہ پر آج چوتھے روز بھی لڑائی جاری رہی اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے ساتھ مجموعی اموات 14 تک پہنچ گئی جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی بھی ہوچکے ہیں۔ دونوں قبائل ایک دوسرے پر سیز فائر کی خلاف…
مزید پڑھیں -
معلم عرفان اللہ قتل: دھرنا شرکاء نے ڈی سی خیبر، ڈی پی او کو معافی مانگنے پر مجبور کردیا
ڈی پی او کی معطلی کے مطالبے کو سیاسی اتحاد اور حکومتی مذاکراتی ٹیم نے متفقہ طور پر قبائلی روایات میں تبدیل کرکےمذکورہ افسران مقتول عرفان اللہ کے گھر جاکر معافی مانگیں گے
مزید پڑھیں -
دتہ خیل قبیلے کے عمائدین کا وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان
دیگر وزیرستانیوں کو نقصانات کے معاوضے مل گئے مگر واحد تحصیل دتہ خیل کے قبیلے کے لوگ ہیں جن کو معاوضے نہیں دیئے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
عرفان اللہ قتل: باڑہ سیاسی اتحاد اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب
یاد رہے کہ آٹھ دن سے جاری احتجاجی دھرنا آج بروز بدھ باڑہ خیبر چوک میں اختتامی دعا کے ساتھ ختم کیا جائے گا
مزید پڑھیں