قبائلی اضلاع
B
-
”ذاتی زمین پر سڑک کی تعمیر سراسر ظلم ہے”
حالت پر رحم کیا جائے اور انہیں اراضی کا معاوضہ دیا جائے۔ پائندی للمہ کے رہائشیوں کا وفاقی وزیر نورالحق قادری، ڈی سی خیبر، سی اینڈ ڈبلیو حکام و دیگر سے مطالبہ
مزید پڑھیں -
معاضوں کی عدم ادائیگی،آل سیاسی اتحاد شمالی وزیرستان کا اکتوبر میں اے پی سی بلانے کا اعلان
اے پی سی میں کرپشن،آئی ڈی پیز کی واپسی، معاوضوں کی عدم ادائیگی، اورغلام خان بارڑر سمیت دیگر مسائل زیر بحث لائے جائیں گے بنوں آل سیاسی اتحاد شمالی وزیرستان نے اکتوبر میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا، اے پی سی میں تمام جماعتوں کے صوبائی قائدین شریک ہوں گے جس میں شمالی…
مزید پڑھیں -
خیبر، دریائے کابل میں ڈوبے نوجوان کی لاش چھ روز بعد نکال لی گئی
اعجاز شینواری پکنک منانے کیلئے تفریحی مقام صوابی پارک گئے تھے جہاں پاؤں پھسلنے سے قریب ہی بہتے دریا میں گر گئے اور بے رحم لہروں کی نذر ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیں -
مہمند ڈیم کی اراضی ہماری ملکیت ہے، برہان خیل اور عیسی خیل دونوں قبیلے ہی دعویدار
برہان خیل قبیلے کے مشران ملک اقرار، ملک وارث، ملک نیاز بین نے مہمند ڈیم میں شامل ہونے والی اراضی کا معاوضہ نہ ملنے کے خلاف حکومت کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا
مزید پڑھیں -
ضم شدہ اضلاع کی ترقیاتی ترجیحات پر کی گئی تحقیق کی رونمائی
تحقیق میں گاؤں کی سطح پر سماجی و معاشی ترقی کی سطح کا جائزہ لیا گیا ہے، اور ان علاقوں میں ترقیاتی منصوبہ بندی کے لئے ہدایات بھی فراہم کی گئی ہیں
مزید پڑھیں -
رات وہ گھر جا رہا تھا خفیہ دشمن نے اسے قبر میں اتار دیا
ضلع خیبر میں فائرنگ کے دو واقعات میں دا افراد قتل، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، باڑہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: جائیداد کے تنازعے پرفائرنگ، ایک ہی گھر کے چار افراد قتل
واقعہ جمعرات کے روز ایپی گاوں میں پیش آیا جہاں اپنے بھائی نے ہی فائرنگ کرکے بھائ، بھابھی اور دو بھتیجوں کو موقع پر قتل کردیا
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل کے صحافیوں کی گاڑی کو حادثہ، ایک جاں بحق
حادثے کے نتیجے میں روخانہ سبائوون کا چیئرمین حاجی گوہرخان ولی خیل جاں بحق جبکہ صحافی راحت شنواری اور صحافی محمد جنید آفریدی کے ہمراہ 4افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر: دنبوں پرپابندی کی وجہ سے درجنوں افراد بے روزگار
قصائیوں نے کسٹم اور سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ طورخم بارڈر اور دیگر ملحقہ راستو سے افغانستان سے دنبے لانے پر پابندی ختم کی جائے
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، ملاگوری میں خشک سالی سے کنویں اور چشمے خشک پڑ گئے
علاقے میں پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی، مقامی لوگوں کا حکومت سے اصلاح احوال کا مطالبہ
مزید پڑھیں