قبائلی اضلاع
B
-
بلوچستان، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سیکیورٹی اہلکار شہید
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع کے 22 لاکھ افراد صحت کی سہولیات سے محروم
122کونسلوں میں لڑکیوں کے لئے کوئی بھی تعلیمی ادارہ موجود نہیں ہے جبکہ بیشتر سکول غیر فعال ہے۔
مزید پڑھیں -
”وی سی بہاولپور یونیورسٹی فرعون بن کر بات کرنے کیلئے تیار نہیں”
یہ طلبہ بھیک نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں، وزیر اعظم پاکستان، وفاقی وزیر تعلیم اور دیگر متعلقہ ادارے اس کا نوٹس لیں۔ ٹرائبل یوتھ موومنٹ
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، تیراہ میدان میں پولیس سٹیشن کا افتتاح
نئے نظام میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں ہے، امیر اور غریب کے لیے ایک ہی قانون ہے۔ ڈی پی او خیبر
مزید پڑھیں -
باڑہ، تعلیمی اداروں میں کورونا حفاظتی تدابیر بارے آگاہی مہم کا آغاز
خدمت کلق کمیٹی کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول عالم گودر سمیت بیشتر سکولوں کے طلباء اور سکول سٹاف میں ماسک اور صابن بھی تقسیم
مزید پڑھیں -
”پولیس تھانے نامنظور، قبائلی نظام سے بہتر نظام کوئی نہیں”
سڑکیں خراب ہیں، بنیادی سہولیات کا شدید فقدان ہے لہذا تھانوں کی بجائے انہیں ضروریات زندگی کی چیزیں مہیا کی جائیں۔ ضلع خیبر فاٹا انضمام کیخلاف دھرنا کے شرکاء کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
باڑہ، علاقائی مشر نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل
کمرخیل علاقہ چالگزی شکونڈو درہ کے رہائشی گل نبی عرف (شیرخان) اپنے حجرے کے احاطے میں محو خواب تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر اندھادھند فائرنگ کر دی
مزید پڑھیں -
باجوڑ، میٹر لگانے سے انکار پر تمام فلنگ سٹیشنوں کی بجلی منقطع
کسی اور ضلع میں اگر میٹر لگائے گئے تو ہمیں بھی یہاں میٹر لگانے پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا، معاملے پر ہم سیاسی اور علاقائی مشران کو اعتماد میں لیں گے۔ پمپ مالکان
مزید پڑھیں -
"باجوړ د تاريخ په رنړه کښي ” کی تقریب رونمائی
رنړه ملګري تنظیم کی جانب سے منعقدہ تقریب میں آنے والے تمام معزز مہمانوں اور حاضرین کو خوش آمدید کہا گیا اور کتاب کا تفصیلی تعارف پیش کیا گیا
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل سینٹینیل ماڈل ہائی سکول کھلنے کے باوجود طلباء باہر بیٹھنے پرمجبور کیوں؟
گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول کے طلباء نے فریاد کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے مزکورہ سکول میں کورونا وائرس کے مریضوں کا قرنطینہ سنٹر تھا
مزید پڑھیں