قبائلی اضلاع

باڑہ میں نامعلوم افراد نے نیٹو کی چار گاڑیوں کو نذر آتش کردیا

ضلع خیبر باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو ٹرالر میں موجود نیٹو کی چار گاڑیوں کو فائرنگ کرکے نذر آتش کر دیا گیا تاہم ڈرائیور محفوظ رہے۔

نمائندہ ٹی این این کے مطابق باڑہ فرنٹیئر روڈ پر جلندھر کلے کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو ٹرالرز میں لدھے چار عدد نیٹو کی گاڑیوں پر آگ لگا کر نذر آتش کر دی تاہم اس موقع پر سیکیورٹی فورسز اور مقامی پولیس نے پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

دوسری جانب ریسکیو کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button