قبائلی اضلاع
B
-
علی مسجد کا ”غار اوبہ” کورونا لاک ڈاؤن سے تنگ مقامی سیاحوں میں مقبول
لنڈی کوتل تحصیل کا چار باغ واٹر فال بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز۔ پشاور، چارسدہ، مردان اور نوشہرہ سمیت دیگر علاقوں سے لئے لوگ کھنچے چلے آ رہے ہیں۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
”اس ڈر سے ٹیسٹ نہیں کرواتا تھا کہ کہیں میرا کرونا نہ ہو”
مسلسل خوف میں مبتلا ایل ایل بی تھرڈ ائیر کے سٹوڈنٹ محمد خالد پر گھر کے لوگ الزام لگاتے کہ تم نشہ کرنے لگے ہو جو ان کے لئے اور بھی پریشانی کا باعث تھا۔
مزید پڑھیں -
خیبر، باز گڑھا کمرخیل میں 9 گرلز سکولوں کو تالے، پرسان حال کوئی نہیں
لڑکیوں کا تعلیمی مستقبل خطرے سے دوچار، مقامی لوگوں نے ضلعی ایجوکیشن آفس کے سامنے احتجاج کی دھمکی دیدی۔
مزید پڑھیں -
ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کا تیراہ کے پہلے پولیس سٹیشن کا پہلا دورہ
پولیس میں 100 فیصد مقامی تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے گا۔ آئی جی پی کی مقامی عمائدین کو یقین دہانی
مزید پڑھیں -
‘طورخم بارڈر پرٹرانسپوٹروں کیساتھ پولیس کا رویہ ٹھیک نہیں’
ایکسپورٹ گاڑیوں کی غیر ضروری چیکنگ کی وجہ سے بہت مشکلات درپیش ہیں سکینر کے باوجود جرمانے ظلم اور زیادتی ہے
مزید پڑھیں -
باڑہ کے 198 خاصہ دار 11 سال بعد بھی بحالی کے منتظر
26 اکتوبر تک ہماری بحالی نہ کی گئ تو نہ ختم ہونے والی احتجاجی دھرنے شروع کر دیں گے۔ آل باڑہ معطل خاصہ دار و لیویز فورس
مزید پڑھیں -
باجوڑ، چیک پوسٹ اور پودوں کو بچانے کی کوشش میں چوکیدار جل کر جاں بحق
سابق گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ خان کا جاں بحق ہونے والے چوکیدار کی موت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار، متاثرہ خاندان کیساتھ ہر قسم تعاون کرنے کا اعلان
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ کا دورہ تیراہ، دوہ توئی سڑک سمیت اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
خیبر پاس اکنامک کاریڈور منصوبہ منظور، 18 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا، ضلع خیبر میں اسیپشل اکنامک زون کے قیام پر بھی کام ہو رہا ہے۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
باڑہ میں نامعلوم افراد نے نیٹو کی چار گاڑیوں کو نذر آتش کردیا
مطابق باڑہ فرنٹیئر روڈ پر جلندھر کلے کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو ٹرالرز میں لدھے چار عدد نیٹو کی گاڑیوں پر آگ لگا کر نذر آتش کر دی
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں فوجی قافلے پر حملہ، کیپٹن سمیت 6 اہلکار شہید
کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
مزید پڑھیں