قبائلی اضلاع
B
-
باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی رہنما قتل
جمعرات کے روز ضلع باجوڑ کے تحصیل لوئی ماموند علاقہ خوڑچئی میں نامعلوم افراد نے مقامی رہنماء ملک عبدالرشید کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
مزید پڑھیں -
”ضلع خیبر میں اساتذہ کی کمی پورا کرنے کیلئے 573 اساتذہ بھرتی کر رہے ہیں”
پیرنٹ ٹیچرز کونسل کی مد میں 44 کروڑ روپیہ خرچ کئے جا رہے ہیں جبکہ سرکاری سکول کے نادار طلباء کو مفت کتب، فرنیچر اور وظائف فراہم کر رہے ہیں۔ ضلعی تعلیم افسر
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل کے سکولوں میں زیر تعلیم افغان طلباء تعلیم سے محروم
واقعے کے بعد افغان طلباء کے لئے پاسپورٹ کی شرط تو لازمی قرار نہیں دی گئی لیکن ان کے لئے ایف آئی ڈی کے نام سے ایک کارڈ جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں طلباء پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاج
گزشتہ روز گورنرماڈل سکول کے طلباء فیسوں کے مطالبے کے خلاف احتجاج کررہے تھے کہ اس دوران پولیس نے ان پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں دو طلباء زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھیں -
پاک افغان تجارتی روٹ گرسل گیٹ کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
ہم کو مجبوراََ احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کرناپڑرہا ہے کیونکہ 2010 تک پاک افغان جلال آباد ٹو قبائیلی ضلع مہمند گرسل روٹ مقامی لوگوں کے رزق کا وسیلہ تھا
مزید پڑھیں -
‘سویٹ اینڈ گرین پاکستان کو بھی شجرکاری مہم میں شامل کیا جائے’
انہوں نے کہا کہ ہر ضلع میں اس کیلئے نرسری ہونی چاہیئے بالخصوص خیبر پختونخوا کے نئے ضم اضلاع میں کیونکہ ضم اضلاع مگس بانی کیلئے انتہائی مناسب موسم رکھتے ہیں
مزید پڑھیں -
‘بی ایچ یو میں نہ تو دوائی ملتی ہے اور نہ ہی ڈاکٹرز آتے ہیں’
سب ڈویژن حسن خیل میں واقع قوم فریدی کی 4000 ہزار ابادی کے لئے صرف ایک سرکاری بی ایچ یو ہے وہ بھی نہ ہونے کی برابر ہے
مزید پڑھیں -
مہمند، بارات میں شامل موٹرسائیکل کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق 3 زخمی
موٹرسائیکل پر 5نوجوان سوار تھے، جو تیز رفتاری کے ساتھ مخالف سمت پر جارہے تھے کہ گاڑی کی زد میں آ گئے۔ عینی شاہدین
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند میں 10 سال سے غائب گرلز ڈگری کالج دریافت
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چاندہ کا باقاعدہ افتتاح 2010 میں کیا گیا تھا جس کے بعد اس کالج میں کبھی تدریسی عمل کا آغاز نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں -
‘ناوا پاس بارڈر کو تجارت وعام آمد و رفت کیلئے دو مہینے کے اندر اندر کھولا جائے’
ناوا پاس بارڈر کو تجارت و عام آمد و رفت کیلئے جلد از جلد کھولا جائے، علاقے میں امن وامان کی بحالی کیلئے حکومت اقدامات اٹھائے، صدائے امن پروگرام کا ایک سنٹر ناواگئ کے سول کالونی میں بھی کھولا جائے
مزید پڑھیں