قبائلی اضلاع
B
-
امپورٹ ایکسپورٹ کیلئے طورخم بارڈر پر جدید نظام لا رہے ہیں۔ شیخ رشید
بارڈر کے ذریعے ہم وسطی ایشیاء تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ وزیر داخلہ
مزید پڑھیں -
اور اب ضلع مہمند میں زمینی تنازعہ پر ایک گھر مسمار
بچے اور خواتین شدید سردی میں کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور، اطلاع ملنے پر پولیس نے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
”پرانا وقت جیسا بھی ہو اچھا لگتا ہے کیونکہ یادیں بری بھی اچھی لگتی ہیں”
اورکزئی میں بدامنی سے قبل لوگوں کی مالی حالت کچھ قدرے بہتر تھی لیکن ان کی زندگیاں ان اصولوں یا قواعد پر نہیں تھیں جو روشن مستقبل کے ضامن بن سکتے۔
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں گھروں کی مسماری، 24 عمائدین کے وارنٹ گرفتاری جاری
پچھلے دو دن سے خون بادشاہ سرکی خیل اور محمد خان کے گھروں کو زلی خیل کے قومی لشکر نے قانون کو بالائے طاق رکھتے ہوئے نذرآتش کردیا تھا
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان، قومی لشکر نے دو گھر مسمار کر دیئے
زلی خیل قبائل کے 4000 ہزار لشکر نے کارروائی میں حصہ لیا، لشکر کے سامنے پولیس اور ضلعی انتظامیہ بے بس، موقع سے فرار
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ، چار افراد جاں بحق
فائرنگ کا واقعہ گاؤں موسکی میں پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیں -
”خانقاہ ماربل پہاڑ کی لیز بادیمزئی قبیلے کے حقوق پر ڈاکہ ہے”
انتظامیہ اور پولیس نے قبضہ گروپ کا ساتھ دیا تو کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی تمام ذمہ داری انہی پر عائد ہو گی۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
خیبر، لنڈی کوتل میں برف باری نے پچاس سالہ ریکارڈ توڑ دیا
شدید سردی میں غریب لوگ انتہائی پریشان ہیں جن کے گھروں میں لکڑی جلانے کا بھی کوئی انتظام نہیں۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
قبائلی نوجوان کی پولیو وائرس پر یقین کی دلچسپ کہانی
قبائلی ضلع خیبر لنڈی کوتل کا رہائشی ناظر آفریدی مقامی صحت مرکز میں موجود ہے جہاں وہ اپنی تین سالہ بیٹی کو پولیو کے قطرے پلوانے آیا ہے، ان کی بیٹی گھر گھر قطروں کے مہم کے دوران قطروں سے رہ گئی جنہیں وہ خود ہستال لے آئے ہیں۔ ناظر افریدی چند مہینے پہلے…
مزید پڑھیں -
ڈی سی اورکزئی کی شکار پر پابندی اخبارات تک محدود
ڈی سی صاحب خود سنٹرل اورکزئی کے علاقے چھپر مشتی میں شکار کیلئے آتے اور اپنے نوٹیفیکشن کی پرخچے ہوا میں اڑاتے دکھائی دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں