قبائلی اضلاع

شمالی وزیرستان: پروفیسر ڈاکٹر ولی اللہ داوڑ نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

شمالی وزیرستان میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے پروفیسر ڈاکٹر ولی اللہ داوڑ کو قتل کر دیا۔

ڈاکٹر ولی اللہ بنوں سے اپنے گاوں میر علی ہرمز جا رہے تھے کہ میرعلی بائی پاس روڈ پر نامعلوم حملہ آوروں نے حملہ کر دیاپولیس کے مطابق ڈاکٹر ولی اللہ داوڑ بنوں میڈیکل کے کالج میں پتھالوجی کے پروفیسر تھے۔

ذرائع کے مطابق مسمی ہر ہفتے اور اتوار کے روز میرعلی میں مریضوں کو چیک اپ کیلئے آتے تھے ڈیڈ باڈی کو میرعلی ٹی ایچ کیو ہسپتال پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کردیا گیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button