قبائلی اضلاع
B
-
دہشت گردی کے ستائے جانی خیل کے عوام منشیات کی لعنت کا شکار
ہماری نسلوں کو اس لعنت سے چھٹکارہ دلایا جائے اور اس گھناؤنے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
”بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزمان کو سزائے موت دی جائے گی”
خیبر پختونخوا حکومت میں بچوں سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے ترمیمی بل کا ڈرافٹ تیار
مزید پڑھیں -
شلمان واٹر سپلائی سکیم ملاگوری شہید مینہ منتقل کرنے کیخلاف احتجاج
سالوں بعد ایک منصوبہ منظور ہوا ہے اس کو بھی دوسرے علاقے میں منتقل کرنا شلمان قوم کے ساتھ ظلم و زیادتی ہے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
وزیرستان میں آج سے 3 جی اور 4 جی کھولنے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا اور کامیاب جوان پروگرام کے تحت قبائلی اضلاع میں 1.2 ارب روپے تقسیم کیے
مزید پڑھیں -
قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحالی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم
جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت نے پہلے ہی ڈکلیئر کیا ہے کہ انٹرنیٹ کی سہولت شہریوں کا بنیادی حق ہے
مزید پڑھیں -
محسود قوم کا ایک بار پھر دھرنا شروع کرنے کا اعلان
قوم کا کہنا ہے کہ آپریشن راہ نجات کو 12؍10گزرچکے ہیں لیکن ویران وزیر ستان و محسود علاقوں کو دوبارہ آباد کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیاجارہا ہے
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، باڑہ اور تیراہ کے 91 متاثریں میں معاوضوں کے چیک تقسیم
اکاخیل, کمر خیل, شلوبر قمبر خیل وغیرہ کے تباہ شدہ مکانات سروے پروگرام کے تحت 29.2 ملین روپے کے چیک تقسیم کئے گئے
مزید پڑھیں -
”40 سال سے دیگر خواتین کے ہمراہ سر پر پانی لاتی ہوں”
پانی قدرت کی سب سے بڑی نعمت ہے، لیکن قوم اشوخیل سمیت خیبر پختونخوا ہی نہیں ملک بھر کے جانے کتنے علاقے آج بھی اس نعمت سے محروم ہیں۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
جمرود، مسائل کے حل کیلئے قوم کوکی خیل کا کمیٹی بنانے پر اتفاق
حکومتی ادارے امن و امان برقرار رکھنے، علاقائی مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ کوکی خیل جرگہ
مزید پڑھیں