قبائلی اضلاع
B
-
باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ صحت کا اہلکار زخمی
محکمہ صحت باجوڑ کا کلاس فور ملازم صفت اللہ صفت ڈیوٹی کے بعد گھر واپس جارہا تھا کہ راستے میں نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل، ایک خاکروب کے گھر سونا، ہزاروں ریال اور لاکھوں روپے کہاں سے آئے؟
واردات ایک غریب کے گھر ہوئی ہے لیکن مال ایک سابق پولیٹکل محرر کا ہے جس کی وجہ سے پولیس مبینہ طور پر معاملے کو دبانے میں مصروف ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان کے طلباء کا مطالبات کے حق میں احتجاج
پوسٹ گریجویٹ میرانشاہ میں جلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، پانی موجود نہیں ہے اور انٹرنیٹ کی سہولت بھی نہیں ہے
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، پانچ جوان شہید
سیکورٹی زرائع کے مطابق تحصیل سراروغہ ڈیلہ مزارائی میں سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر شرپسندوں نے جمعہ کے روز حملہ کیا
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل، بابائے غزل امیر حمزہ خان شینواری کی 27ویں برسی، سیمینار و مشاعرہ
مزار پر قائم لائبریری کے لئے سٹاف مقرر کیا جائے اور ان کی برسی اور دیگر تقاریب کو ہر سال سرکاری سطح پر منایا جائے، زائرین کے لئے سہولیات فراہم کی جائیں۔ شرکاء کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
ایک اور دھرنے کا اعلان، ضلع خیبر کے خصوصی افراد کو شکایت کیا ہے؟
خیبر سپیشل پرسنز ویلفیئر آرگنائزیشن کا پولیو سے مکمل بائیکاٹ اور 22 فروری کو باب خیبر کے مقام پر دھرنے کا اعلان کیوں؟
مزید پڑھیں -
‘انضمام بیرونی ایجنڈا تھا جو قبائل پر مسلط کیا گیا’
خیبر قومی جرگے کے زیر اہتمام انضمام مخالف گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں درہ آدم خیل کے مشران نے بھی شرکت کی
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان کے نوجوان اپنے حقوق کے لیے پشاور پہنچ گئے
مظاہرے میں شریک نوجوانوں کا یہ بھی مطالبہ تھا کہ شمالی وزیرستان کے لوگوں کو افغانستان آنے جانے کی اجازت دی جائے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان، بھتہ خوری اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے
مزید پڑھیں -
”ضم اضلاع میں مزید تھانے اور چیک پوسٹیں قائم کی جائیں گی”
پولیس اہلکاروں کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا۔ انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کا جمرود شاکس پولیس ٹریننگ سکول میں خطاب
مزید پڑھیں