قبائلی اضلاع
B
-
ضم اضلاع میں کاروبار کے لیے بلاسود قرضے دینے کا سکیم شروع
بلاسود قرضوں کی یہ اسکیم اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے ذریعے شروع کی جارہی ہے ، جو پہلے سے ضم اضلاع میں 500ملین روپے کی لاگت سے بلاسود قرضوں کی ایک اسکیم چلا رہی ہے
مزید پڑھیں -
ْْ”گیارہ ماہ تنخواہوں کی بندش سے فاقہ کشی پر مجبور ہو چکے ہیں”
ضلع مہمند، سابقہ خاصہ دار فورس کا پشاور باجوڑ شاہراہ پر احتجاجی مظاہرہ، اعلامیہ کیلئے ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن، بصورت دیگر 600 اہلکار ہوم ڈیپارٹمنٹ کے سامنے سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
خیبر کے بعد کرم کے خصوصی افراد بھی حکومتی اقدامات سے نالاں
وزیر اعلیٰ محمود خان کے معذور افراد کے حوالے سے اعلان پر عمل کیا جائے، معذور افراد کو تمام اداروں میں ملازمت، مفت تعلیم کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ کرم ڈس ایبلڈ پرسنز یونین
مزید پڑھیں -
‘ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے بچے ذہنی معذور ہوں اس لیے پولیو قطروں کا بائیکاٹ کیا’
یہ کہنا ہے باجوڑ تحصیل سلارزئی ماندل سے تعلق رکھنے والے حبیب اللہ مشال کا جس نے علاقے کے دیگر افراد کے ساتھ حالیہ جاری پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھیں -
‘روزانہ چار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے سکول پہنچتا ہوں’
ضلع باجوڑ میں 265گاؤں ایسے ہیں جہاں یا تو گرلز پرائمری سکول نہیں ہے یا بوائز پرائمری سکول نہیں ہے
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن ٹاؤرز گرنے سے تحصیل بھر کی بجلی معطل
بھگیاڑی کے مقام پر 132 kv ہائی ٹرانسمیشن لائن کے 2 بڑے ٹاورز تیز آندھی اور طوفان کے باعث اکھڑ گئے جس سے لنڈی کوتل گریڈ سٹیشن کو بجلی کی ترسیل معطل ہو کر رہ گئی
مزید پڑھیں -
‘جب تک تحصیلدار تبدیل نہیں ہوگا ، پولیو مہم سے بائیکاٹ جاری رہے گا’
کچھ شرپسند عناصر ایم این اے اقبال آفریدی پر الزامات لگارہے ہیں جوکہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں ایف ایم چینلز کی بندش کا فیصلہ، کیا ڈپٹی کمشنر واقعی طریقہ کار سے لاعلم ہیں؟
زیادہ تر قبائلی اضلاع میں ریڈیو معلومات فراہم کرنے کا واحد ذریعہ ہےجس سے عوام آگاہ ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”سسوبی کنڈاؤ کا تجارتی راستہ کھلنے تک پولیو مہم کا بائیکاٹ جاری رہے گا”
بازار ذخہ خیل کے ہزاروں بچے انسداد پولیو کے قطروں سے محروم، مساجد میں پولیو قطروں سے بائیکاٹ کے اعلانات، شاہراہ بندش اور پریس کلب کے سامنے احتجاج کی دھمکی
مزید پڑھیں -
2021 کا ڈیجیٹل دور اور ضلع خیبر کی غاروں کی دنیا
غار نما کمرے یا گھر کو پشتو میں ''گارا'' کہتے ہیں جو زمانہ قدیم سے یہاں کے باسیوں کا مسکن اور اس جدید دور میں بھی لوگ اس کا استعمال بطور حجرہ، بیٹھک یا پھر کمرے (گھر) کے کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں