قبائلی اضلاع
B
-
”پرائیویٹ ریڈیو چینلز کو نوٹس، پیمرا کا کام ہے یا ضلعی انتظامیہ کا؟”
ہمیں یہ اختیار نہیں کہ ہم کسی پرائیویٹ ریڈیوز سٹیشنز کو لائسنس یا این اوسی جاری کریں کیونکہ پرائیویٹ ریڈیوز کو پیمرا کی جانب سے لائسنس جاری کیا جاتا ہے۔ محکمہ اطلاعات
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع کے طلباء 2 سال بعد بھی وظیفہ سکیم سے محروم
سرکاری سکولوں میں اندراج شدہ طلباء کے مصدقہ اعدادوشمار کا نہ ہونا پروگرام پر عمل درآمد میں تاخیر کی ایک اور وجہ ہے۔ عہدیدار
مزید پڑھیں -
کارکنڑہ اراضی تنازعہ، جاری امن مذاکرات میں مثبت پیشرفت
ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کی کوششوں سے زلی خیل وزیر اور دوتانی قبیلے مذاکرات کیلئے آمادہ ہوئے۔ عمائدین کی گفتگو
مزید پڑھیں -
باجوڑ، کورونا کی تیسری لہر کے دوران 7 افراد جاں بحق
19 نئے کیسز رپورٹ، ضلع میں فعال مریضوں کی تعداد 184 تک پہنچ گئی۔ حکام
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل، ایسٹر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حکومت کی طرف سے دی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور سوشل ڈسٹنس کا خیال رکھیں۔ ایم پی اے ولسن وزیر
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا
اشرف اللہ عرف طوفانی ٹارگٹ کلنگ، سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں، بھتہ خوری اور دھماکہ خیز آلات لگانے میں ملوث رہا ہے۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
زخہ خیل تا کرامنہ سڑک پر جاری کام سست روی کا شکار
ایک سال کا منصوبہ سالوں گزرنے کے باوجود ادھورا، ٹھیکیدار سڑک پر روڑا ڈال کر غائب، سی اینڈ ڈبلیو حکام نے بھی معاملے پر آنکھیں بند کر لیں، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیں -
عرفان محسود نے بھارتی ریکارڈ توڑ دیا
عرفان محسود کے مطابق ریکارڈ بنانے کے لیے دن رات محنت کی اور اب بھارت کا ریکارڈ توڑ کر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل ہسپتال میں خاتون کورونا وائرس سے جاں بحق
میری ماں ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے چل بسی، بیٹا زاروقطار رو رہا تھا۔ مشینری تو ہے مگر تربیت یافتہ سٹاف نہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کا موقف
مزید پڑھیں -
‘بحال کرو بحال کرو، ایچ ای سی کی میڈیکل سیٹیں بحال کرو’
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خیبر پختونخواہ کے قبائلی اضلاع اور صوبہ بلوچستان کے طلباء کا حکومت اور پاکستان میڈیکل کمیشن سے پانچ روز سے جاری احتجاجی دھرنے میں مطالبہ
مزید پڑھیں