قبائلی اضلاع
B
-
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پرحملہ، دو اہلکار شہید
دہشتگردوں نے گرنیڈ اور کریکر پر اُس وقت حملہ کیا جب سیکورٹی فورسز کے اہلکار علاقے میں گشت کر رہے تھے
مزید پڑھیں -
وانا، زلی خیل قبیلے کی مقامی تھانوں کے سامنے احتجاج کی دھمکی
گرفتار عمائدین کی رہائی کا مطالبہ، جب تک عدالت کو ضلع جنوبی وزیرستان میں قائم نہیں کیا جاتا تب تک مقامی پولیس کو ہرگز نہیں مانیں گے۔ گرینڈ جرگہ
مزید پڑھیں -
جمرود بچے کی موت کا ذمہ دار کون؟ ملزمان یا ڈاکٹرز
کیا ہسپتال انتظامیہ اور سیاسی اشخاص کے درمیان جاری چپقلش میں بچے کی موت کے زمہ داران کو سزا ملی گی؟
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج
شیر خاندان نامی شخص پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے بھائی کی بیوی اور ایک انجانے شخص کو غیرت کے نام پر قتل کیا ہے
مزید پڑھیں -
قبائلی ضلع خیبر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
پشاور: ضلع خیبر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قتل کے جرم میں مبینہ طور پر ملوث خاتون اور اسکے بیٹے کے خلاف دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا لیکن خاتون ملزمہ کو پکڑنے کیلئے لیڈیز کانسٹیبلز کی عدم موجودگی سے پولیس کشمکش کا شکار ہے۔ سماجی کارکن ایف آئی آر کی اندراج…
مزید پڑھیں -
باجوڑ، قومی لشکر نے مقامی شخص کا گھر نذرآتش کر دیا
حسین نامی شخص نے علاقہ مسجد کے پیش امام مولوی یونس پر فائرنگ کی تھی، پیش امام بال بال بچ گیا تھا تاہم قوم گبرخیل نے ملزم کا گھر نذرآتش کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔
مزید پڑھیں -
کرمی والی "غٹی روجی” جو کھائیں بار بار مانگیں
ان چاولوں میں بڑا گوشت وافر مقدار میں ڈالا جاتا ہے اور اس میں ثابت مونگ کی دال بهی ڈالی جاتی ہے
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں دہشتگردی سے متاثرہ بے گھر افراد کس حال میں ہیں؟
حکومت خلوص نیت کے ساتھ بے گھر عوام کو سہولیات فراہم کرے ورنہ انکی اعتماد کو شدید ٹھیس پہنچے گا؛ قبائلی عمائدین
مزید پڑھیں -
بی ایچ یو طورخم میں کلاس فور ملازم نرس اور ڈاکٹر کی ڈیوٹی دینے پر مجبور کیوں؟
صحت مرکز میں ڈاکٹر سمیت چار ٹیکنیشنز غیرحاضر، اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار نے کارروائی کے لئے محکمہ صحت کو رپورٹ بھیج دی۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ اور کنڑ کے درمیان تجارتی راستے ناواپاس کی بندش سے تجارت پر اثرات کا ایک جائزہ
دو طرفہ تجارت کا یہ سلسلہ 2005 تک جاری رہا اس کے بعد سرحد کے آر پار بدامنی کی وجہ سے یہ راستہ بھی بند ہوگیا، اس راستے کے کھولنے سے امن وامان پر بڑے مثبت اثرات پڑینگے
مزید پڑھیں