قبائلی اضلاع
B
-
جنوبی، شمالی وزیرستان میں مختلف حملوں میں پانچ سکیورٹی اہلکار جاں بحق، پانچ زخمی
خیال رہے کہ قبائلی اضلاع میں أفغانستان کی جانب سے کالعدم تنظیم بسا اوقات ایسے حملے کرتی ہیں جن میں کئی واقعات میں سکیورٹی فورسز کے علاوہ عام لوگوں کو بھی جانی اور مالی نقصان پہنچتا ہے۔
مزید پڑھیں -
میاں افتخار حسین کا بیٹے کے قتل کے ملزم کے خلاف دعویداری سے انکار، مگر کیوں؟
یاد رہے کہ میاں افتخار حسین کے اٹھائیس سالہ اکلوتے بیٹے میاں راشد حسین کو 24 جولائی 2010 کو اُس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ نوشہرہ میں اپنے گھر کے قریب کھڑے تھے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر سرحد پار سے فائرنگ، دو سکیورٹی اہلکار جاں بحق
واقع کے بعد میتوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ علاقے میں سکیورٹی مزید سخت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل، گولہ پھٹنے سے 1 خاتون 4 بچے جاں بحق
مرنے والوں میں ایک بہن دو بھائی شامل، گھر میں مزید دو گولوں کی موجودگی کے باوجود بی ڈی یو کے بروقت نہ پہنچنے کیخلاف گاؤں والوں کا احتجاجی مظاہرہ
مزید پڑھیں -
طورخم، ”دنبوں پر کسٹم ڈیوٹی دینے کو تیار ہیں”
ضلع خٰبر، لنڈی کوتل کے عوام کا طورخم بارڈر پر دنبوں کی درآمد پر پابندی فوری ہٹانے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
ضلع کرم کے ”غنزاخی” کا ذائقہ سب سے نرالا
یہ کرم کی خاص خوراک ہے اور اس کو ہم یا تو شادیوں میں تیار کرتے ہیں اور یا عید اور باقی خاص موقعوں پر تیار کیا جاتا ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں ضم اضلاع کے لیے 30 کروڑ ڈالر کی امداد طلب
ان اضلاع کے انضمام کے بعد یہاں کے رہائشیوں نے صاف پانی، تحفظ خوراک، صحت اور تعلیم کے حوالے سے بہتر سہولیات کی توقعات میں اضافہ ظاہر کیا تھا
مزید پڑھیں -
کرم، موبائل ٹاور نصب کرنے والے 6 مزدور اغوا
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر کے بازیابی کیلئے ٹیمیں دور دراز علاقے میں بھجوا دیں۔ ڈی پی او طاہر اقبال
مزید پڑھیں -
سول ہسپتال جمرود میں پانی کا بحران، انتظامیہ کیا کہتی ہے؟
علاقہ مکینوں کی ہسپتال انتظامیہ اور محکمہ سی اینڈ ڈبلیو پر سخت تنقید، صوبائی وزیر صحت و سیکرٹری ہیلتھ سے ہسپتال عملے کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
مزید پڑھیں