قبائلی اضلاع
B
-
قبائلی اضلاع میں نافذ اے ڈی آر پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج
حکومت نہیں چاہتی کہ قبائلی اضلاع کے عوام بھی خیبرپختونخوا کے دیگر عوام کی طرح نظام انصاف سے مستفید ہوسکیں
مزید پڑھیں -
خیبر پولیس نے لینڈ مائنز برآمد کر کے ناکارہ بنا دیئے
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔ زرائع
مزید پڑھیں -
”زمین ہم نے دی تو ملازمتیں بھی ہمیں ملیں گی”
خیبر سلطان خیل ہیلتھ ڈسپنسری میں غیرمقامی افراد تعینات، انصاف نہیں ملا تو ڈسپنسری کو تالے لگا دیں گے اور اس میں گھر بسائیں گے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
”ہزاروں بے روزگار ہو گئے، طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا جائے”
لنڈی کوتل بازار میں نوجوانان قبائل، مزدور یونین اور طورخم ٹیکسی ڈرائیوروں کی احتجاجی ریلی، بازار اڈہ ٹیکسی سٹینڈ میں احتجاجی کیمپ بھی لگا دیا۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے
دونوں دہشت گرد شمالی وزیرستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے سرگرم رکن اور سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع کے طلباء نے بجٹ میں مختص سکالرشپ کو ناکافی قرار دے دیا
یہاں تعلیمی ادارے تباہ حال پڑے ہیں اور حکومت کی جانب سے تعلیم پہ کوئی خاص توجہ نہیں دی جا رہی اور یہ 23 کروڑ روپے انتہائی کم ہے۔ ٹرائبل یوتھ موومنٹ
مزید پڑھیں -
خیبر، جمعہ اور آذان کے علاوہ لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی عائد
لاؤڈ سپیکروں کے زریعے ہر قسم کے اشتعال انگیز بیانات پر مکمل پابندی لگائی جائے جبکہ خلاف ورزی کرنے والے علماء کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ ہدایات
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر میں آباد اقلیتی برادری کے حوالے سے اہم فیصلے
اقلیتی برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کے لیے اقدامات اٹھائیں جائیں گے۔ منصور ارشد
مزید پڑھیں -
”باجوڑ میں کورونا کی ایک بھی ویکسین موجود نہیں”
باجوڑ میں ہزاروں کی تعداد میں اوورسیز پاکستانی ویکسینیشن کیلے احتجاجوں پر مجبور، جلد فراہم کریں گے۔ انتظامیہ کی یقین دہانی
مزید پڑھیں