قبائلی اضلاع
B
-
میرعلی بازار جہاں ملک بھر سے تاجر آتے تھے، اب کس حال میں ہے؟
میرعلی بازار تقریباً سات ہزار 7000 دوکانوں پر مشتمل تھا جن میں بعض ایسے دوکانیں اور گودام بھی تھیں جن میں کروڑوں روپے کا سامان موجود تھا
مزید پڑھیں -
”شل گزے بابا کے مزار کی بے حرمتی کرنے والے لوگ کون ہیں؟”
قبائلی عوام کی کارروائی، نوادرات کی غرض سے قبر کی بے حرمتی کرنے والے ملزمان کی گاڑی کو جلا دیا، بے حرمتی کرنے میں ملوث چار افراد گرفتار
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل کے صحافی کو دھمکیاں کون اور کیوں دے رہا ہے؟
صحافی تنظیموں کا محراب شاہ آفریدی کو ملنے والی دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت، صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
کرایہ کیلئے موبائل فون بیچ کر گولڈ مڈل جیتنے والا پہلا قبائلی کھلاڑی
مقابلوں سے پہلے اور بعد میں تمام اخراجات بھی خود کرنے ہوتے ہیں تاہم مقابلوں کے دوران رہائش اور دیگر اخراجات حکومت برداشت کرتی ہے۔ جدران آفریدی
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل میں سالانہ کتنے جانوروں کی قربانی دی جاتی ہے؟
کورونا کی لہر سے پہلے صرف لنڈیکوتل بازار میں مختلف قصاب حضرات 80 سے زیادہ دنبے ذبح کر کے فروخت کیا کرتے تھے مگر پھر بھی گاہک زیادہ اور گوشت کم پڑ جاتا تھا۔ حاجی دادین
مزید پڑھیں -
طورخم: دنبے لے کر پہلا ٹرک پاکستان کی حدود میں داخل
مقامی لوگوں کا خوشی کا اظہار، مزید دنبے بھی لائے جانے کا امکان، لنڈی کوتل کی مویشی منڈی میں چھوٹے جانوروں کی قیمتوں میں کمی کی توقع ہے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: دوران پرچہ پولیس کی فائرنگ سے دو طلبہ زخمی
امتحانی ہال سے باہر کھڑے چند طلبہ اور کچھ غیرمتعلقہ افراد کو جانے کا کہا گیا جس پر طلبہ اور پولیس اہلکار کے درمیان توتکار ہوئی۔ زرائع
مزید پڑھیں -
کرم، پانچ مغوی مزدور بازیاب، 3 شدت پسند مارے گئے
علاقے میں فورسز کا آپریشن تاحال جاری ہے۔ طاہر اقبال، ڈی پی او کرم
مزید پڑھیں -
”لیڈیز کانسٹیبل تعینات کی جائیں تاکہ ہماری روایات پامال نا ہوں”
لیڈیز کانسٹیبل کے بغیر مرد پولیس اہلکاروں کا خواتین کو گرفتار کرنا قانوناً بھی ٹھیک نہیں اور علاقائی روایات کے بھی سخت خلاف ہے۔ باجوڑ بار ایسوسی ایشن
مزید پڑھیں