قبائلی اضلاع
B
-
”مجھے کیوں نکالا؟” انڈر 19 سکواڈ سے ڈراپ کئے جانے والے جواد علی کا سوال
باجوڑ کے لفٹ آرم سپنر موجودہ طریقہ کار سے سخت مایوس، کرکٹ بورڈ کے اعلی حکام سے مطالبہ حقیقی ٹیلنٹ کو سامنے لانے اور ہونے والی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر: فروٹ و سبزیوں کے گاڑیوں کی غیر ضروری چیکنگ کےخلاف احتجاج
انہوں نے کہا کہ ہم سبزی اور فروٹ گاڑیوں کے چیکنگ کے خلاف نہیں ہیں، کلیئرنس کے لئے عملہ زیادہ کیا جائے اور گاڑیوں کی کلئیرنس تیز کی جائے
مزید پڑھیں -
بارودی سرنگوں کا نشانہ بننے والی قبائلی خواتین
مدینہ بی بی کہتی ہیں کہ ایک پیر سے معذور ہونے کی وجہ سے انکی شادی بھی نہ ہوسکی اور وہ اپنے والدین کے گھر میں ہی ہوتی ہے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، میرعلی میں دو بھائی قتل
میرعلی کے ٹوچی پار علاقے ناؤنا میں نامعلوم مسلح افراد نے دن دیہاڑے ایک ڈاٹسن پک اپ پر حملہ کیا اور فائرنگ شروع کر دی
مزید پڑھیں -
خیبر شیخوال: خراب ٹیوب ویل کیلئے 8 لاکھ روپے منظور
چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ماحولیات و ممبر صوبائی اسمبلی الحاج شفیق شیر آفریدی نے ٹی این این کی خبر کا نوٹس لے لیا۔
مزید پڑھیں -
الیکشن کمیشن کی خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 3 مراحل میں کرانے کی تجویز
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات دو سے تین مرحلوں میں کرانے کی تجویز دیدی ہے جبکہ انتخابات دو مرحلے کی تجویز کے تحت میدانی علاقوں میں دسمبر اور مارچ تک پہاڑی علاقوں میں انتخابات کرانے پر غور کیا جارہا ہے. خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اداروں کے خاتمے کے بعد بلدیاتی انتخابات کرانے…
مزید پڑھیں -
طورخم پر کھڑی گاڑی کا یومیہ نقصان کتنا ہوتا ہے؟
دو ہزار سے زائد خالی کنٹینرز ایک ماہ سے نہیں آ سکے، ٹرانزٹ کے معاملات پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔ کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس
مزید پڑھیں -
خیبر: پانی بحران سے تنگ خواتین نے پاک افغان شاہراہ کو بند کر دیا
خواتین نے بے شک احتجاج میں پہل کی لیکن جب علاقے کے مرد آئے تو خواتین گھروں کو واپس چلی گئیں۔ محراب شاہ
مزید پڑھیں