قبائلی اضلاع
B
-
ایک اور جاں بحق، ضلع خیبر میں کورونا سے اموات کی تعداد سات ہو گئی
باڑہ کے قبیلہ کمر خیل سے تعلق رکھنے والا حال ساکن رنگ روڈ پشتخرہ راز محمد ولد عبداللہ کا 8 دن پہلے کرونا وائرس پازیٹو آیا جس پر انہیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس شفٹ کردیا گیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں لیشمینیا بیماری نے ایک بارپھر سر اٹھالیا
یاد رہے کہ پچھلے سال بھی جنوبی وزیرستان کے ان علاقوں میں اپریل مئی کے مہینوں میں لیشمینیا بیماری نے وبائی شکل اختیار کرلی تھی
مزید پڑھیں -
پاک افغان دوطرفہ تجارت، ”بارڈر فلیگ میٹنگ میں خصوصی دعا”
بارڈر فلیگ میٹنگ کا انعقاد، بارڈر کے دونوں اطراف پھنسے ہوئے ٹرکوں کی جلد کلیئرنس اور ڈیٹینشن و ڈیمرج کے موضوعات پر بات چیت
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں پختونخوا ریڈیو نے ٹیسٹ ٹرانسمیشن کا آغاز کردیا
اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی حبیب اللہ کی پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت
مزید پڑھیں -
ہمارے علاقے میں موجود نہر کے پانی کو کھیتوں کے لیے کھول دیا جائے: اہلیان برقمبرخیل
مقامی لوگوں کے مطابق اس علاقے میں 60 ساٹھ سال سے نہر موجود ہے اور باقاعدہ سیمنٹ سے بنا ہوا ہے اور اس نہر کا پانی مختلف طوفانی خوڑوں میں بہہ رہا ہے
مزید پڑھیں -
علی وزیر کے بعد منظور پشتین میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص
پختون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سوشل میڈیا کے ویب سائٹ فیس بک پر اپنے ایک بیان میں منظور پشتین نے کہا کہ ان کے ٹسٹ کا ریزلٹ آج آیا ہے لیکن وہ 5 دن پہلے ہی عارف وزیر کے جنازے کے بعد سے گھر میں ہی قرنطین ہوگئے…
مزید پڑھیں -
‘غلام خان بارڈر کے لئے بھی طورخم اور چمن کی طرح پالیسی بنانی چاہئے’
شمالی وزیرستان کے ٹرانسپورٹرز نے افغانستان میں پھنسے ساتھی ٹرانسپورٹروں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے اور اس سلسلے میں میں کھجوری کے مقام پر روایتی طریقے سے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے احتجاج بھی کیا۔ ٹرانسپورٹرز نے سب ڈویژن میرعلی کے کھجوری چیک پوسٹ کے قریب ٹائر جلاکر روڈ کو ہر قسم…
مزید پڑھیں -
میرانشاہ، اراضی تنازعہ پر دو قبیلوں میں خونریز جھڑپ، 21 افراد شدید زخمی
لڑائی میں ڈنڈوں اور چھریوں کا کھل کر استعمال، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔
مزید پڑھیں -
ڈوگرہ ہسپتال کے میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر شہباز آفریدی کورونا سے صحت یاب
کورونا مریضوں کے علاج کے دوران ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے تھے۔ گزشتہ روز دوبارہ ٹیسٹ کرنے پر ان کی رپورٹ نیگیٹیو آگئی۔
مزید پڑھیں -
”ضلع خیبر پولیس کی 327 آسامیاں جلد پُر کی جائیں گی”
پولیس کانسٹیبل اور پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ایس آئی وغیر ہ بھرتی ہوں گے جو خالصتاً میرٹ اور اہلیت کی بنیاد پر بھرتی کئے جائیں گے۔ ڈی پی او خیبر
مزید پڑھیں