قبائلی اضلاع
B
-
باڑہ: 8 سٹیل ملز قانونی تقاضے پوری نہ کرنے پر سیل
سیل ہونے والی ملوں میں نصیب سٹیل ملز، MZ سٹیل ملز، الفلاح سٹیل ملز اور AG سٹیل ملز، سن سٹار سٹیل ملز، عمر سٹیل فرنس، الہی سٹیل ملز اور الرازق سٹیل ملز شامل
مزید پڑھیں -
مہمند، اراضی تنازعہ پر دشمنی جرگہ کی کوششوں سے ختم
فریقین آپس میں بغلگیر، متنازعہ اراضی مقتولہ کے خاندان کو دینے کا فیصلہ کر لیا گیا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تھم نا سکا، ایک اور شخص جاں بحق
نامعلوم افراد نے خیسور کے گاؤں خٹی پنگہ شنکائی میں محمد ولد عبداللہ سکنہ خوشالی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
”تحریک انصاف کا انصاف”، ضم اضلاع کی آسامیوں پر ملاکنڈ سے تقرریاں
ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کا سخت ردعمل، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا نے تقرریوں پر عملدرآمد معطل کر دیا۔
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل میں خوگہ خیل قوم کا بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ضلع خیبر کے علاقے لنڈیکوتل میں خوگہ خیل قوم نے بجلی کے لوڈشیڈنگ اور گزشتہ کئی روز سے بجلی منقطع ہونے کے خلاف پاک افغان شاہراہ کو احتجاجی طور پر بند کردیا۔ احتجاجی مظاہرے کے موقع پر خوگہ خیل کے عوام نے گریڈ سٹیشن عملے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے…
مزید پڑھیں -
وانا: زلی خیل اور دوتانی قبیلوں میں ایک بار پھر خونریز تصادم کا خدشہ
انتظامیہ دونوں اقوام کو دوبارہ لڑانا چاہتی ہے، شاہراہ ٹریفک کیلئے اس وقت تک بند رہے گی جب تک مسئلہ حل نہیں کیا جاتا۔ عمائدین
مزید پڑھیں -
”مجھے کیوں نکالا؟” انڈر 19 سکواڈ سے ڈراپ کئے جانے والے جواد علی کا سوال
باجوڑ کے لفٹ آرم سپنر موجودہ طریقہ کار سے سخت مایوس، کرکٹ بورڈ کے اعلی حکام سے مطالبہ حقیقی ٹیلنٹ کو سامنے لانے اور ہونے والی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر: فروٹ و سبزیوں کے گاڑیوں کی غیر ضروری چیکنگ کےخلاف احتجاج
انہوں نے کہا کہ ہم سبزی اور فروٹ گاڑیوں کے چیکنگ کے خلاف نہیں ہیں، کلیئرنس کے لئے عملہ زیادہ کیا جائے اور گاڑیوں کی کلئیرنس تیز کی جائے
مزید پڑھیں