کھیل
D
-
بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان
حارث رؤف پہلی بار قومی سکواڈ میں شامل، پروفیسر اور ملک کی واپسی، اوپننگ بلے باز فخر زمان، امام الحق، حارث سہیل، آصف علی، محمد عامر، وہاب ریاض اور محمد عرفان ڈراپ
مزید پڑھیں -
بابر اعظم دوسری مرتبہ آئی سی سی ونڈے ٹیم آف دی ایئرمیں شامل
بابر اعظم اس سے قبل 2017 میں بھی آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا حصہ رہ چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
فخرالزمان، یاسر شاہ، عثمان شنواری و دیگر ستاروں سے مزین مردان سپر لیگ کا افتتاح
مردان سپرلیگ کے انعقاد کے ساتھ ضلع میں پی ایس ایل سے قبل ہی کرکٹ کے میدان آباد ہوگئے۔
مزید پڑھیں -
بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے لیے ہاں کردی
پاکستان اور بنگلا دیش کے کرکٹ بورڈز کے درمیان بنگلا دیش کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے ہو گیا ہے
مزید پڑھیں -
‘بنگلا دیشی ٹیم پاکستان میں صرف مختصر قیام کرسکتی ہے’
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا۔
مزید پڑھیں -
آئی سی سی رینکنگ: ٹی 20 میں قومی ٹیم اور بابراعظم دونوں سرفہرست
سرفہرست 5 ٹی ٹوئنٹی ٹیموں میں جنوبی افریقہ کا نمبر چوتھا اور بھارت کا نمبر پانچ ہے، عالمی کپ 2019 کی رنر اپ ٹیم نیوزی لینڈ چھٹے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھیں -
‘ٹیپ بال سے کھیلنے والے’ حارث رؤف کی بگ بیش میں ہیٹرک
پہلی وکٹ 41 رنز بنانے والے میتھیو گیئکس کو کیچ آﺅٹ کروا کے حاصل کی جبکہ ان کی اگلی گیند پر ہی 35 رنز بنانے والے فرگوسن ان کا نشانہ بنے
مزید پڑھیں -
نسیم شاہ کا نام عمر کی وجہ سے واپس نہیں لیا: پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے معمول کے مطابق پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی عمر کی تصدیق کی
مزید پڑھیں -
بابراعظم اس سال بھی سمرسیٹ کی نمائندگی کریں گے
وہ پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے قبل سمرسیٹ کی جانب سے ٹی ٹونٹی اور فور ڈے میچز کھیلیں گے
مزید پڑھیں -
پشاور کے محمد حمزہ خان نے 8 سال بعد پاکستان کو برٹش جونیئر اوپن سکواش کا ٹائٹل جتوا دیا
یہ برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 8 سال بعد پاکستان کا پہلا ٹائٹل ہے۔
مزید پڑھیں