کھیل
D
-
پی ایس ایل فائیو: پلے آف مرحلہ آج سے شروع ہورہا ہے
پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں پہلے کوالیفائر میں تین بجے مد مقابل ہوں گی جب کہ رات آٹھ بجے لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ایلیمنٹر ون میں آمنے سامنے آئیں گی
مزید پڑھیں -
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لئے سرفراز احمد کی واپسی، شعیب ملک، عامر ڈراپ
قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے دورہ نیوزی کے لیے 35 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ محمد رضوان ٹیسٹ میں نائب کپتان ہوں گے۔ مصباح الحق نے…
مزید پڑھیں -
پاکستان کا کلین سویپ، زمبابوے کو تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست
پاکستان کی جانب سے عثمان قادر نے چار، عماد وسیم نے دو جبکہ محمد حسنین اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ عثمان قادر مین آف دی میچ اور سیریز قرار
مزید پڑھیں -
زمبابوے کے خلاف دوسرا ٹی ٹونٹی میچ بھی پاکستان کے نام
زمبابوے نے پاکستان کو مقررہ اوورز میں 134 رنز کا ہدف دیا تھا جو کہ گرین شرٹس نے 16 ویں اوورز میں بآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیں -
پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان کی جانب سے حارث رؤف ، وہاب ریاض نے 2،2 اور محمد حسنین اور سابق لیجنڈری سپنر مرحوم عبدالقادر کے صاحبزادے عثمان قادر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیں -
پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں زمبابوے کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اگر میں ٹاس جیتتا تو میں بھی پہلے بیٹنگ کا ہی فیصلہ کرتا
مزید پڑھیں -
شاہین شاہ آفریدی نے کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی
اس نئی درجہ بندی کے تحت محدود طرز کی کرکٹ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم کا دوسری پوزیشن سے فاصلہ مزید کم ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیں -
تیسرا ونڈے ٹائی، زمبابوے نے سپر اوور میں پاکستان کو شکست دیدی
سپر اوور میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں پر صرف 2 رنز بنائے جو زمبابوے نے بغیر کسی نقصان کے پورا کر لیا۔
مزید پڑھیں -
تیسرا ون ڈے: زمبابوے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
آج کے میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں، عماد وسیم کی جگہ خوشدل شاہ ڈبیو کریں گے جب کہ فخر زمان، وہاب ریاض اور محمد حسنین پلینگ الیون میں شامل ہیں
مزید پڑھیں -
زمبابوے کو دوسرے میچ میں بھی شکست، سیریز پاکستان کے نام
گرین شرٹس نے 207 رنز کا ہدف 36ویں اوور میں حاصل کر لیا، پاکستان کی جانب سے افتخار احمد نے 5 جبکہ محمد موسیٰ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
مزید پڑھیں