کھیل
D
-
پی ایس ایل سکس: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے،جواب میں اسلام آباد نے 20 ویں اوور میں 151 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
مزید پڑھیں -
انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان سپرلیگ سیزن سکس آج سے شروع ہورہا ہے
کرکٹ کے دیوانے آج سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 6 کے سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کے لیے بے قرار ہیں
مزید پڑھیں -
ہانیہ عامر پشاور زلمی کا حصہ بن گئیں
زلمی کے فیس بک اکاؤنٹ پر ہانیہ عامر کی تصویر کے ساتھ تحریر کیا گیا کہ ’ہم ہانیہ عامر کو چھٹے سیزن میں پشاور زلمی کا حصہ بننے پر خوش آمدید کہتے ہیں
مزید پڑھیں -
کیا پشتونوں کو پی ایس ایل سے مزے لینے کا حق نہیں؟
پی ایس ایل سیزن سکس کا شیڈول منظر عام پرآچکا ہے جس کے تحت تمام میچز صرف کراچی اور لاہور میں منعقد ہونگے
مزید پڑھیں -
‘پختون شائقین چاہتے تھے کہ میں پشاور زلمی سے کھیلوں’
قلندرز کی ٹیم میں موجود فخرزمان اور شاہین شاہ آفریدی سے میری اچھی دوستی ہے، وہ بھی پشتو بولتے ہیں، ہم گراؤنڈ میں بھی اسی کا استعمال کریں گے۔
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل: چھٹے ایڈیشن کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی
پاکستان کرکٹ بورد نے کورونا وائرس کے باعث اس سال 20 فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ میں جا کر میچز دیکھنے کی اجازت دی ہے
مزید پڑھیں -
ماہرہ خان تیسری بار پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
'خوشی سے اعلان کرتا ہوں کہ پی ایس ایل 6 میں ٹیم پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر ماہرہ خان کو مقرر کیا گیا ہے'۔
مزید پڑھیں -
جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز، ٹی 20 کرکٹ میں فتوحات کی پہلی سنچری پاکستان کے نام
جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوورز میں 164 رنز بنائے اور اس کے 8 کھلاڑی آؤٹ ہوئے، پاکستان نے 4 وکٹوں سے شکست دیدی
مزید پڑھیں