کھیل
D
-
دوسرا ونڈے، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دیدی
میزبان ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے 341 رنز بنائے جس کے جواب میں قومی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بناسکی۔
مزید پڑھیں -
عرفان محسود نے بھارتی ریکارڈ توڑ دیا
عرفان محسود کے مطابق ریکارڈ بنانے کے لیے دن رات محنت کی اور اب بھارت کا ریکارڈ توڑ کر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں
مزید پڑھیں -
جنوبی افریقہ کو شکست، پہلا ایک روزہ میچ پاکستان کے نام
جنوبی افریقا نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 273 رنز بنائے جس کے جواب میں قومی ٹیم نے مطلوبہ ہدف آخری گیند پر 7 وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور کے مخلتف علاقوں میں شام 6 بجے سے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کی پالیسی و ہدایات پر صرف گلیوں / چھوٹے علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جارہاہے، نوٹیکفیشن
مزید پڑھیں -
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستانی کھلاڑیوں، شائقین کو ویزے دینے کی یقین دہانی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے گزشتہ ماہ آئی سی سی کو خط لکھا تھا
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز 23 مئی سے کرانے کی تجویز
باضابطہ اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے اور اس سلسلے میں پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان شیڈول کے 2 سے3 آپشنز پر غور جاری ہے
مزید پڑھیں -
اسلام آباد، سیمی اور آملہ ایم جی زلمی کیمپ کے کرکٹرز کو ٹپس دیں گے
پاکستان بھر میں چھپے کرکٹ ٹیلنٹ کو تلاش کر کے انہیں ورلڈ کلاس کرکٹرز سے سیکھنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ جاوید آفریدی
مزید پڑھیں -
جنوبی افریقا اور زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان
چیف سلیکٹر قومی ٹیم محمد وسیم کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کو تین ون ڈے اور چار ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنی ہے
مزید پڑھیں -
شاہد آفریدی کی ٹوئٹ پر شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا
شاہد آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹی کے لیے شاہین آفریدی کا رشتہ آنے کی تصدیق کی گئی تھی جس میں انہوں نے فاسٹ بولر کی کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا تھا
مزید پڑھیں -
شاہین افریدی کی منگنی پر دلچسپ تبصرے "حسنین اب تم ہارٹ اٹیک مت دینا”
صارف طفیل احمد خان نے بھی یہی ویڈیو پوسٹ کرکے لکھا ہے کہ ہمیں اب پتا چلا کہ انہوں نے خوشی کیوں نہیں منائی۔
مزید پڑھیں