کھیل
D
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ونڈے میچ آج کھیلا جائے گا
آج ہونے والے میچ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ انگلینڈ چیمپئن ٹیم ہے
مزید پڑھیں -
پی سی بی اور دنیا بھر میں کرکٹ فینز سے معافی مانگتا ہوں: عمر اکمل
عمر اکمل نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ گزشتہ سال مجھ سے غلطی ہوئی جس سے میرے کیریئر اور کرکٹ کو نقصان ہوا
مزید پڑھیں -
سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان: رضوان اور حسن علی کی ترقی،سرفراز کی تنزلی
پی سی بی کے مطابق 20 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے اور کنٹریکٹ میں تین مختلف کیٹیگریز اور ایمرجنگ کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم واقعی رواں سال پاکستان کا دورہ کر رہی ہے؟
چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا کہ ہم پراعتماد ہیں کہ پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، ستمبر اکتوبر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ نے وائٹ بال (ونڈے، ٹی ٹونٹ) کرکٹ سیریز کھیلنا ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے امارات منتقل
کرک انفو کے مطابق موجودہ پلان کے تحت ورلڈ کپ کا پہلا راؤنڈ دو گروپس پر مشتمل ہوگا جو عمان اور یو اے ای میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیں -
زلمی کو شکست، پی ایس ایل 6 ملتان سلطانز کے نام
فائنل میں ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 206 رنز بنائے، جواب میں پشاور زلمی کی پوری ٹیم 9 وکٹ کے نقصان پر 159 رنز ہی بنا سکی۔
مزید پڑھیں -
پشاور زلمی یا ملتان سلطان پی ایس ایل سکس کے فاتح کا فیصلہ آج ہوگا
ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے جبکہ پشاور زلمی چوتھی مرتبہ فائنل کھیل رہی ہے
مزید پڑھیں -
یونائیٹڈ باہر، فائنل میں زلمی اور سلطانز آمنے سامنے
اسلام آباد کا 175 رنز کا ہدف پشاور زلمی نے 16 اعشاریہ 5 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیں -
سلطانز یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے
ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 180 رنز بنائے جس کے جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 149 رنز پر آؤٹ ہو گئی
مزید پڑھیں