کھیل
D
-
نمیبیا کو 45 رنز سے شکست، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بابراعظم اور رضوان کی نصف سنچریوں کی بدولت مقررہ اوورز میں 189 رنز بنائے جس کے جواب میں نمیبیا نے 140 رنز بنائے۔
مزید پڑھیں -
قومی ٹیم آج اپنا اہم میچ نمیبیا کے خلاف کھیلے گی
آج نمیبیا سے کامیابی کی صورت میں گروپ بی سے قومی ٹیم باضابطہ طور پر سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن جائے گی
مزید پڑھیں -
سری لنکا کو شکست، انگلینڈ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 163 رنز بنائے جس کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم 137 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیں -
پاکستان سے شکست کھانے کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا: اصغر خان
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دی
مزید پڑھیں -
انڈیا کو نیوزی لینڈ، نمیبیا کو افغانستان کے ہاتھوں شکست
انڈیا نے 7 وکٹ کے نقصان پر 110 رنز بنائے، جواب میں کیویز نے مطلوبہ ہدف آسانی سے 2 وکٹ کے نقصان پر 15ویں اوور میں پورا کر لیا۔
مزید پڑھیں -
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: بھارت اور نیوزی لینڈ آج اپنی بقا کی جنگ لڑیں گے
آج کا میچ دونوں ٹیموں کے لئے کوارٹر فائنل کی صورت اختیار کرگیا ہے، جو ٹیم یہ میچ جیتے گی اس کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے کے امکانات روشن ہوجائیں گے۔
مزید پڑھیں -
انگلینڈ نے آسٹریلیا، جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دیدی
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پوری ٹیم 125 رنز پر پویلین لوٹ گئی جب کہ انگلش ٹیم نے مطلوبہ ہدف 12ویں اوور میں 2 وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔
مزید پڑھیں -
آصف علی کی جارحانہ بیٹنگ، افغانستان کی امیدوں پر پانی پِھر گیا
اس سے قبل شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دی تھی۔
مزید پڑھیں -
قومی ٹیم افغانستان کی ٹیم کو ہلکا نہ لے: انضمام الحق
افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فرنچائز کے لیے بھی کھیل رہےہیں لہٰذا افغان کرکٹ ٹیم کو ہلکا نہیں لیاجاسکتا
مزید پڑھیں