کھیل
D
-
12ویں وینٹج کار ریلی: کراچی سے لنڈیکوتل میچنی چیک پوسٹ تک
وینٹیج کار ریلی کے شرکاء میں بچے اور خواتین بھی شامل، لنڈی کوتل مچینی چیک پوسٹ پر ریلی کے شرکاء کو ضلع خیبر کے تاریخی مقامات بارے بریفنگ
مزید پڑھیں -
رضوان کی میچ سے پہلے آئی سی یو کی تصویر کی حقیقت کیا ہے؟
انہوں نے یہ اسلئے نہیں بتایا تاکہ ٹیم کا مورال ڈاؤن نہ ہو اس وجہ سے کسی کو آگاہ نہ کیا
مزید پڑھیں -
شنیرا اکرم کے خواب کو تعبیر نا مل سکی، آسٹریلیا پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
فخرزمان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر قومی ٹیم نے 176 رنز بنائے تاہم آسٹریلیا نے یہ ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں پورا کر لیا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ٹی ٹوئنٹی میچوں میں اب تک پلڑا کس کا بھاری رہا ہے؟
2010 کے سیمی فائنل میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں 3 وکٹ سے مات ہوئی تھی، اس بار شکست کا بدلہ چکانے کا موقع ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: پاکستان آج آسٹریلیا کیخلاف میدان میں اُترے گا
بڑے ایونٹ کے بڑے مقابلے میں آج ناقابل شکست پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل ہوں گے میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی میں شروع ہوگا
مزید پڑھیں -
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے انگلیڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی اور 2019 کے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کا بھی بدلہ لے لیا۔ نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر …
مزید پڑھیں -
ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی: پہلا سیمی فائنل آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
دونوں ٹیموں نے اپنے اپنے گروپ میں سپر 12 مرحلے کے چار چار میچ جیت کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔
مزید پڑھیں -
گروپ مرحلے کا آخری میچ: بھارت نے نمیبیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے جس کے جواب میں بھات نے مطلوبہ ہدف 15.1 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔
مزید پڑھیں -
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: پاکستان سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ٹکرائے گا
ورلڈکپ کے شیڈول کے حساب سے پہلا سیمی فائنل 10 نومبر کو شام 7 بجے ابوظبی میں ہوگا جبکہ دوسرا میچ 11 نومبر کو شام 7 بجے دبئی میں ہوگا
مزید پڑھیں -
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دیدی
پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 189 رنز بنائے جس کے جواب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 117 رنز ہی بنا سکی۔
مزید پڑھیں