کھیل
D
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا
خیال رہے کہ ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کھیلے گی
مزید پڑھیں -
ویسٹ انڈیز کی ٹیم کراچی پہنچ گئی
کراچی ائیرپورٹ پر ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کے پی سی آر ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور کورونا کے رزلٹ منفی آنے تک تمام کھلاڑی ہوٹل میں قرنطینہ میں رہیں گے
مزید پڑھیں -
ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلادیش کو اننگز اور 8 رنز سے شکست، پاکستان کا کلین سوئپ
پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں 205 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستانی بولرز نے دوسری اننگز میں بھی شاندار گیند…
مزید پڑھیں -
ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلا دیش کی ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی
ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے
مزید پڑھیں -
پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے دی
پاکستان نے اپنی اننگز شروع کی تو اس کی پہلی وکٹ 151 رنز پر گرگئی اور عبداللہ شفیق 73 رنز بناکر مہیدی حسن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے
مزید پڑھیں -
چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف
چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلادیش کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 157 رنز پر آؤٹ ہو گئی ہے
مزید پڑھیں -
ٹی 20 سیریز: شاہینوں نے بنگالی ٹائگرز کو وائٹ واش کر دیا
میچ کے آخری اوور میں دلچسپ صورت حال، یکے بعد دیگر پاکستان کی تین وکٹیں گر گئیں۔ آخری گیند پر پاکستان کو دو رنز درکار تھے، محمد نواز نے چوکا لگا کر سیریز کا اختتام کر دیا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جانا ہے جو پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر 1 بجے شروع ہوگا
مزید پڑھیں -
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست، ٹی 20 سیریز پاکستان کے نام
پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان نے 2، 2 جبکہ محمد وسیم، محمد نواز اور وسیم جونئیر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیں -
پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دے دی
بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 128 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیں