کھیل
D
-
شاہینوں کی پہلی فتح، نیدرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست
شاہین شاہ آفریدی نے ٹورنامنٹ کی پہلی وکٹ اوپنر سٹیفن مائیبرگ کی صورت میں حاصل کی، حارث رؤف اور نسیم شاہ ایک ایک، وسیم جونیئر دو جبکہ شاداب خان کی 3 وکٹیں
مزید پڑھیں -
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تین رنز سے شکست دے دی
بنگلہ دیش کی جانب سے تسکین احمد نے 2 جبکہ مصدق حسین اور مستفیض الرحمان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیں -
بھارت نے پاکستان کو چار وکٹوں سے ہرا دیا
ویراٹ کوہلی نے میچ کا پانسہ پلٹ ڈالا، انہوں نے 53 گیندوں پر 82 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔
مزید پڑھیں -
انڈر 14 چیمپئن لائبہ ظہیر مرد کھلاڑیوں کے ساتھ مشق کیوں کرتی ہیں؟
لائبہ ظہیر نے 12 طلائی، 2 چاندی اور 3 کانسی کے تمغے جیتے ہیں، کہتی ہیں کہ مارشل آرٹ کے ذریعے وہ معاشرے کو لڑکیوں کے بارے میں ایک مثبت پیغام دے رہی ہیں۔
مزید پڑھیں -
ٹی 20 ورلڈکپ: شاہینوں کی راہ میں کیا چیز حائل ہو سکتی ہے؟
23 اکتوبر کو ایشیاء کی دو بہترین اور روایتی حریف پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹاکرا ہو گا، اس میچ کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت چند منٹوں میں مکمل ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیں -
نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل جیتنے سے زیادہ خوش آئند مڈل آرڈر کا فارم بحال ہونا ہے
پاکستان کا مڈل آرڈر ایک بڑے عرصے سے خراب کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی ضد میں تھا اور یہ تنقید بلاجواز تھی بھی نہیں کیونکہ حالیہ ٹورنامنٹس میں رضوان اور بابر کے علاوہ مڈل آرڈر کا کوئی بھی بیٹسمین چل نہیں رہا تھا
مزید پڑھیں -
سہ ملکی کرکٹ سیریز میں پاکستان نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دے دی
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 167 رنزبنائے اور بنگلادیش کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بنگلادیش 146 رنز ہی بناسکی
مزید پڑھیں