کھیل
D
-
انڈیا آؤٹ، 1992 کی یاد تازہ: ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ اک بار پھر آمنے سامنے
بھارت نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دیا، انگلش اوپنرز نے 16 اوورز میں ہدف حاصل کر لیا، جوس بٹلر کا 16ویں اوور کے آخری بال پر چھکا
مزید پڑھیں -
محمد حارث: قومی ٹیم میں ایک نئے پشاوری ہیرو
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کیلئے بھی ان سے امیدیں وابستہ کی جا رہی ہیں اور امید ہے کہ محمد حارث اسی کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی پوری پوری کوشش کریں گے۔
مزید پڑھیں -
شاہین بمقابلہ کیویز: کیا بارش سیمی فائنل میں رخنہ ڈال سکتی ہے؟
کل بارش کے 8 سے 24 فیصد امکانات ہیں، عام طور پر مطلع صاف رہے گا جبکہ جزوی طور پر ابر آلود بھی ہو سکتا ہے۔ رپورٹس
مزید پڑھیں -
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب
128 رنز کا ہدف پاکستانی ٹیم نے 19ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ کپتان بابر اعظم 33 گیندوں پر 25 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ محمد رضوان 32 گیندوں پر 32 رنز بناکر پویلین لوٹے
مزید پڑھیں -
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 142 رنز کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔
مزید پڑھیں -
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
آسٹریلیا نے افغانستان کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیا، افغانستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا سکی۔ راشد خان نے آخر میں ٹیم کو جتوانے کی بھرپور کوشش کی تاہم وہ کامیاب نہ ہوسکے
مزید پڑھیں -
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 33 رنز سے شکست دے دی
بارش کے بعد ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت جنوبی افریقہ کو 14 اوورز میں 142 رنزکا ہدف ملا تاہم جنوبی افریقی ٹیم 14 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بنا سکی۔
مزید پڑھیں -
بھارت نے بنگلہ دیش کو 5 رنز سے شکست دے دی
بنگلہ دیش کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کے امکانات ختم ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو 42 رنز سے شکست دے دی
180 رنز کے تعاقب میں آئرلیںڈ کی پوری ٹیم 19ویں اوور میں 137 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
مزید پڑھیں