سیاست
-
بجٹ 22-2021 میں سوات کا حصہ کتنا؟
اگر ان محکموں کے فنڈز کے استعمال کو اضلاع کی بنیاد پر جانچا جائے تو چشم کشا حقائق سے پردہ اٹھتا ہے۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
جمہوریت کے سوداگروں کی جیت، جمہوریت کی ہار
یہاں اگر آمروں نے جمہوریت کا ستیاناس کیا ہے تو ہمارے ان نام نہاد جمہوریت کے چیمپئن سیاست دانوں نے بھی جمہوریت کا بھرکس نکالنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
مزید پڑھیں -
حمزہ شھباز کا خواب چکناچور، پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے
ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ اور حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار، چوہدری پرویز الہیٰ کو رات ساڑھے گیارہ بجے تک وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم جاری
مزید پڑھیں -
عدلیہ جانبدار یا غیرجانبدار: 1997 سے 2022 تک
تحریک انصاف کی جانب سے عدالتی کارروائی کو سراہا جا رہا ہے بلکہ دوسری جانب موجودہ حکومت نے معاملے پر عدالت سے فل پینچ بنانے کی استدعا کی جو مسترد کر دی گئی۔
مزید پڑھیں -
پاکستانی علماء کا وفد افغانستان اعتماد کی بحالی کیلئے گیا ہے۔ تجزیہ کار
ٹی ٹی پی مفتی تقی عثمانی اور وفد میں موجود دیگر علماء کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے تو اس حوالے سے ریاست نے علماء کی مدد لے کر انہیں افغانستان بھیج دیا ہے۔ طاہر خان
مزید پڑھیں -
پاک افغان لگژری بس سروس: دوستی اور بھائی چارے کی علامت
پاکستان اور افغانستان کے درمیان لگژری بس سروس رواں سال اگست کے آخر تک پشاور اور جلال آباد کے درمیان دوبارہ شروع کر دی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
ڈالر کی اونچی اڑان جاری، 230روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان میں گذشتہ کئی مہینوں سے روپے کی قدر میں گراوٹ دیکھنے میں آرہی ہے ملک میں حکومت کی تبدیلی کے بعد11 اپریل سے اب تک ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا آ رہا ہے
مزید پڑھیں -
ضمنی انتخاب: پنجاب کی پگ کس کے سر سجے گی؟
آج اتوار کے دن پنجاب کے 20 صوبائی حلقوں پر ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان بڑے تگڑے مقابلے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں