سیاست
-
عمران خان صدف نعیم کے گھر میں، تعزیت کے بعد کامونکی روانہ
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گزشتہ روز خاتون رپورٹر کے جاں بحق ہونے کے باعث لانگ مارچ مرید کے میں ہی ختم کر دیا تھا
مزید پڑھیں -
گوانتانامو کے سب سے پرانے اور بوڑھے پاکستانی قیدی رہا، وطن واپس پہنچ گئے
سیف اللہ پراچہ کو 2003 میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے القاعدہ کی مدد کے الزام میں کراچی سے بنکاک پہنچتے ہی ائیر پورٹ سے گرفتار کر کے افغانستان میں بگرام منتقل کر دیا تھا۔
مزید پڑھیں -
لانگ مارچ، لبرٹی چوک پر کارکنوں کی آمد شروع
تحریک انصاف کے مطابق عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ لاہور کے لبرٹی چوک سے جمعے کی صبح 11 بجے شروع ہوگا اور 5 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گا
مزید پڑھیں -
ارشد شریف قتل: سلمان اقبال کو واپس لا کر شامل تفتیش کرنا چاہیے۔ پاک فوج
ارشد شریف ملک چھوڑ کر نہیں جانا چاہتے تھے، سلمان اقبال نے چیف ایگزیکٹو عماد یوسف کو ہدایت کی کہ ارشد شریف کو جلد از جلد ملک سے باہر بھیج دیا جائے۔ لیفٹننٹ جنرل بابر افتخار
مزید پڑھیں -
عمران خان کی نااہلی ایک مذاق سے زیادہ کچھ بھی نہیں!
سب سے پہلی بات تو یہ کہ نواز شریف اور زرداری صاحبان کے علاوہ پی ڈی ایم کے دیگر لوگوں سے بھی تو حساب کتاب ہو جو ملک کھا گئے اور ڈکار تک نہیں لی۔
مزید پڑھیں -
عمران خان نے جان بوجھ کر حقائق چھپائے، غلط بیانی کی اور جھوٹ بولا۔ الیکشن کمیشن
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں تفصیلی فیصلہ سامنے آ گیا۔
مزید پڑھیں -
عمران خان کی نااہلی کے خلاف کارکنان سڑکوں پر
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد پارٹی کارکنان گھروں سے باہر نکل آئے اور ملک بھر میں جگہ جگہ احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا
مزید پڑھیں -
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نااہل قرار
الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے، عمران خان کی جانب سے جمع کرایا گیا جواب درست نہیں تھا
مزید پڑھیں -
جماعت اسلامی کی کارکردگی اوجھل، وجوہات کیا ہیں؟
16 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں جماعت اسلامی نے پشاور، مردان اور چارسدہ میں اپنے امیدوار کھڑے کئے تاہم ان کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
ضمنی انتخابات کے نتائج نے ملا نصیرالدین کا لطیفہ یاد دلا دیا
عام انتخابات اور ضمنی انتخابات کے نتائج کو دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ این اے 31 پشاور اور این اے 24 چارسدہ پر اتحادی پارٹیوں نے عوامی نیشنل پارٹی کا ساتھ نہیں دیا۔
مزید پڑھیں