سیاست
-
عوام کو گندم کی بلاتعطل فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے پنجاب سے آٹے اور گندم کی ترسیل پر پابندی کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو آٹے اور گندم کی بلاتعطل فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے منگل کے روز پشاور کا دورہ کیا اور کیبنٹ روم میں گندم،…
مزید پڑھیں -
عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا
رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کر لیا۔ عمران خان کے وکیل نے تصدیق کی ہے کہ رینجرز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا۔ عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے آئے تھے جہاں سے…
مزید پڑھیں -
پنجاب سے آٹے کی ترسیل پر پابندی کا معاملہ، کیا صورتحال مزید گھمبیر ہوجائے گی؟
سلمان یوسفزئی خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان نے پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی ترسیل پر پابندی کا معاملہ وزیراعلی پنجاب کے ساتھ اٹھا لیا۔ اس سلسلے میں نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان نے پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے جس کے…
مزید پڑھیں -
آرمی چیف سے افغان خارجہ وزیر کی ملاقات، دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نمٹنے کیلئے تعاون کا عزم
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قائم مقام افغان وزیرخارجہ امیرخان متقی نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی، بارڈر منیجمنٹ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں موجودہ سکیورٹی ماحول میں بہتری کے لیے میکنزم بہتر…
مزید پڑھیں -
مستحکم افغانستان خطے کی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دفتر خارجہ میں اپنے چینی ہم منصب چن گانگ سے وفود کی سطح پر ملاقات کے دوطرفہ تذویراتی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ میں ملاقات کے بعد چینی وزیر خارجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو…
مزید پڑھیں -
بات چیت کے لئے بھارت کو سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا، خارجہ وزیر
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں لیکن اس کے لیے بھارت کو سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے…
مزید پڑھیں -
الیکشن کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں سپریم کورٹ سے پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے 4 اپریل کے حکم نامے کے من و عن نفاذ کی استدعا کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: ڈی جی انفارمیشن کی تقرری کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال شروع
اس پوسٹ پر غاصبانہ قبضہ کیا جارہا ہے جو بھی کیڈر انفارمیشن میں باہر سے آیا ہے اس کی آمد نامنظور ہے اور اس کے خلاف بھرپور مزاحمت کریںگے، انفارمیشن ویلفیئر ایسوسی ایشن صدر عطاء اللہ خان
مزید پڑھیں -
پشاور میں یوم مزدور ریلیاں، ضلعی انتظامیہ کا دفعہ 144 ہدف تحریک انصاف کی ریلی تو نہیں؟
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ریلیز نکالنے والوں کے خلاف بلاتفریق قانونی کاروائی کی جائیگی، پابندی کسی خاص جماعت یا گروہ کیلئے نہیں بلکہ تمام شہریوں کیلئے ہے۔
مزید پڑھیں -
مذاکرات ناکام ہوئے تو عوام لانگ مارچ کے لیے تیار ہو جائیں: فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت الیکشن کے حوالے سے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات میں کامیابی چاہتی ہے لیکن ناکامی کی صورت میں اس نے اپنی حکمت عملی بھی ترتبیت دے دی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہو سکتا…
مزید پڑھیں