سیاست
-
پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے رہائی احکامات کے بعد علی محمد خان دوبارہ گرفتار
پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر رہا ہونے والے پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد گرفتار ہونے والے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو پشاور ہائیوکورٹ نے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔…
مزید پڑھیں -
دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ ہمیں منظور نہیں، تاجر برادری
رفاقت اللہ رزڑوال وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے بجلی کی بچت کے لیے ملک بھر میں دکانیں اور کمرشل کاروباری مراکز رات 8 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم تاجر برادری کے نمائندہ تنظیموں نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پہلے سے دوکانداروں کی متاثرہ کاروبار مزید خراب…
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس عائد ہونے کے بادل منڈلانے لگے، یہ علاقے ٹیکس سے مستثنیٰ کیوں ہیں؟
ناصر زادہ 25 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے پانچ سال مکمل ہونے پر رواں سال 30 جون کے بعد ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس عائد ہونے کے بادل منڈلانے لگے ہیں تاہم ملاکنڈ ڈویژن کے تاجر، عوام اور سیاسی قائدین ٹیکس دینے کے لیے تیار نہیں ہے اور حکومت سے مزید دس سالہ استثنیٰ کا…
مزید پڑھیں -
قبائلی خواتین جرگہ نظام سے کیوں نالاں ہیں؟
انضمام کے بعد جو بڑی تبدیلی دیکھنے میں ائی ہے وہ قبائلی خواتین کا اپنے حقوق کیلئے خود اواز اٹھانا ہے
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی سروس بند ہونے کا خدشہ حقیقت بنتا جارہا ہے، مگر کیسے؟
محمد فہیم پشاور کے میگا پراجیکٹ بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے بند ہونے کا خدشہ اب حقیقت بنتا جا رہا ہے جس کا اظہار بس چلانے والی نجی کمپنی نے اپنے ایک خط میں کردیا ہے۔ روزانہ تین لاکھ سے زائد مسافروں کو سروس فراہم کرنے والی بی آر ٹی بدھ کے روز بند ہوجائے…
مزید پڑھیں -
لوئر دیر: محکمہ تعلیم نے 9 مئی واقعات میں ملوث 22 اساتذہ کو معطل کردیا
رحمت اللہ سواتی محکمہ تعلیم لوئر دیر نے 9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث مختلف کیڈر کے 22 اساتذہ اور 2 کلاس فور کی معطلی کے احکامات جاری کردئے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لوئر دیر محمد امین خان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر لوئر دیر افتخار احمد نے 9 مئی…
مزید پڑھیں -
بونیر میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو پناہ دینے والوں کے خلاف پہلا مقدمہ درج
خیبر پختونخوا میں 9 اور 10 مئی کو ہونے والے پرتشدد مظاہرے میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پناہ دینے پر بونیر میں پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ضلع بونیر میں پی ٹی آئی کے 3 رہنماؤں کو پناہ دینے والوں کے خلاف پہلا پرچہ کاٹا گیا ہے، تحریک انصاف…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری، اے این پی نے وزیراعظم کو خط لکھا دیا
خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری کے معاملے پر عوامی نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومت سے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ اس سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا دیا ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ صوبے میں دہشتگردوں کی…
مزید پڑھیں -
پاکستان میں سیاسی عدم استحکام، ذمہ دار کون ہے؟
سعیدہ سلارزئی گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ملک میں سیاسی عدم استحکام کا براہ راست تعلق سیاسی جماعتوں کی کھینچا تانی سے ہے کیونکہ حمکران وقت سمجھتے ہیں کہ وہ صحیح اور اپوزیشن غلط جبکہ اپوزیشن کا ماننا ہوتا ہے وہ صحیح ہے اور کرسی پر…
مزید پڑھیں -
نیب: پی ٹی آئی کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کے خلاف کریشن کی تحقیقات شروع
قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کے خلاف مبینہ طور پر بدعنوانی کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ پر چھاپے کے دوران محکمہ صحت کا سابقہ ریکارڈ چیک کیا گیا جہاں ادویات اور سامان…
مزید پڑھیں