سیاست
-
ملکی تاریخ میں وزیراعظم نے ایک بار بھی پانچ سالہ آئینی مدت پوری نہیں کی
2013 الیکشن میں مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کی اور 5 جون 2013 کو میاں نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے
مزید پڑھیں -
قومی اسمبلی تحلیل، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے
وزیراعظم نے 12 اگست کو مدت پوری ہونے سے قبل قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کرکے صدر کو منظوری کیلئے بھیجی تھی
مزید پڑھیں -
تحریک پاکستان سے الفت میں زرداری اکیلے ہوگئے
سابق صدر آصف علی زرداری کی سیاسی حکمت و بصیرت کا امتحان ہے کہ وہ سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کو کس طرح اس بات پر راضی کرتے ہیں کہ تحریک انصاف کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی جائے۔
مزید پڑھیں -
نئی مردم شماری میں پشاور ہنگو اور کوہاٹ صوبائی اسمبلی نشست سے محروم
سینئر صحافی زاہد میروخیل اس حوالے سے کہتے ہیں کہ مردم شماری پر سوالات اٹھ چکے ہیں اور اس سے مسائل بڑھیں گے۔
مزید پڑھیں -
عمران خان 5 سال کے لیے نااہل قرار
چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں 3 سال سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہوا لہٰذا چیئرمین پی ٹی آئی آئین کے آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت نااہل ہوگئے
مزید پڑھیں -
ضمنی بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت کی وجوہات کیا ہیں؟
چھ اگست کو ہونے والے تحصیل کونسل متھرا کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے انعام اللہ خان 20 ہزار333 ووٹ لیکر نشست اپنے نام کر چکے ہیں
مزید پڑھیں -
مردان میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے ایک درجن سے زائد کارکنان گرفتار
مردان میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کی کال فلاپ ہوگئی
مزید پڑھیں -
جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں: آرمی چیف
جنرل عاصم منیر نے خیبرپختونخوا کے نئے ضم شدہ اضلاع کے قبائلی عمائدین اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے معززین سے ملاقات کی
مزید پڑھیں -
پشاور: پی ٹی آئی نے تحصیل متھرا کے چیئرمین کی نشست جیت لی
پشاور کی تحصیل کونسل متھرا کے چیئرمین کی نشست پر ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخاب میں جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کی نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا امیدوار کامیاب ہو گیا۔ تمام 155 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار انعام…
مزید پڑھیں -
ضمنی انتخابات: چیئرمین تحصیل متھرا کی خالی نشست پر پولنگ کا عمل جاری
خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور کی تحصیل کونسل متھرا، اور ایبٹ آباد کی تحصیل کونسل حویلیاں میں آج ہونے والے تحصیل چیئرمین کی خالی نشستوں پرضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے، جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پشاور کی تحصیل متھرا کے ضمنی انتخابات کے لیے 155 پولنگ سٹیشن…
مزید پڑھیں