سیاست
-
افغان مہاجرین کو پاکستان سے نکالنے کا فیصلہ غیر منصفانہ ہے، ملا یعقوب
افغانستان کے قائم مقام وزیردفاع ملا محمد یعقوب مجاہد نے افغان مہاجرین کو پاکستان سے ملک بدر کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر منصفانہ فیصلہ قرار دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملا محمد یعقوب مجاہد نے کابل میں پولیس اکیڈمی کی 14ویں گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی نگراں حکومت…
مزید پڑھیں -
"پاکستان میں بغیر اسناد کے غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ غیر انسانی ہے”
پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا
مزید پڑھیں -
علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ سے سیلاب متاثرین کے 25 ٹینٹس برآمد
ٹینٹس کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ مذکورہ ٹینٹس انکی ذاتی ملکیت ہے۔
مزید پڑھیں -
دیر لوئر میں تمام سیاسی جماعتوں نے نئی حلقہ بندیوں کو مسترد کردیا
دیر لوئر کے تمام سیاسی جماعتوں نے نئی حلقہ بندیوں کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ عام انتخابات پرانے حلقوں پر کرانے کا مطالبہ کردیا۔ اس سلسلے میں آج منگل کو جمعیت علماء اسلام دیر لوئر کے ضلعی امیر سراج الدین کے زیر صدارت نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے تیمرگرہ ریسٹ ہاوس میں آل پارٹیز…
مزید پڑھیں -
افغانستان نے نئی دہلی میں اپنا سفارت خانہ بند کردیا، سرگرمیاں معطل
افغانستان نے نئی دہلی میں اپنا سفارت خانہ بند کرتے ہوئے بھارتی حکومت پر عدم تعاون کا الزام عائد کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر افغان سفارت خانے کی جانب سے بھارتی وزارت خارجہ کو ایک غیر دستخط شدہ خط بھیجا گیا تھا، جس میں اشارہ دیا گیا تھا کہ سفارت خانے کو…
مزید پڑھیں -
نئی حلقہ بندیوں کے بعد باجوڑ میں صوبائی حلقوں کی تعداد 4 ہوگئی
نئی مردم شُماری کے بعد آبادی کی بنیاد پر نئی حلقہ بندیوں میں باجوڑ کے ایک صوبائی حلقہ میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیں -
نواز شریف کی واپسی اور مسلم لیگ کی مشکل
لاہور میں عرصہ دراز سے کام کرنیوالے سینئر صحافی ناصر مہمند کہتے ہیں کہ مسلم لیگ ن کی اب وہ مقبولیت نہیں رہی جو کسی وقت میں ہوا کرتی تھی۔
مزید پڑھیں -
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے ابتدائی اعداد و شمار جاری کردئے
محمد فہیم الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے ابتدائی اعداد و شمار جاری کردئے ہیں۔ خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی نشستیں کم ہو کر 45 کردی گئی ہیں جبکہ 10 خواتین کی مخصوص نشستیں ہوں گی، بلوچستان سے 16 جنرل اور 4 خواتین، سندھ سے 61 جنرل اور 14 خواتین، اسلام آباد سے تین…
مزید پڑھیں -
نگران وزیر اطلاعات نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اشارہ دے دیا
نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ امکان ہے ڈالر کی قدر میں کمی کی وجہ سے اگلے پندرہ دن کے جائزے میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کی جائے گی۔ نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کا بھی کہنا ہے کہ یکم اکتوبر کو قوم کو خوشخبری ملے گی، مہنگائی سے عوام پریشان…
مزید پڑھیں -
باجوہ، فیض، ثاقب نثار، آصف کھوسہ اور عظمت سعید پاکستان کے مجرم ہیں: نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ، فیض حمید، ثاقب نثار، جسٹس کھوسہ، عظمت سعید، اعجازالاحسن پاکستان اور 22 کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ یہ بات نواز شریف نے لندن میں پاکستان سے آئے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کہی۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں