سیاست
-
قومی اسمبلی کی نشستوں پر بھی پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدار آگے
ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھیں -
بونیر اور سوات میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا
بونیر کے حلقہ پی کے 25 سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار ریاض خان 28490 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے
مزید پڑھیں -
پرویز خٹک دونوں بیٹوں اور داماد سمیت الیکشن ہارگئے
آفتاب شیرپاؤ، ایمل ولی خان، امیر حیدر ہوتی بھی اپنی نشستیں بچانے میں کامیاب نہیں ہوسکے
مزید پڑھیں -
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 9 حلقوں کا نتیجہ جاری کردیا
آزاد امیدوار محمد اسرار 20690 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ جے یو آئی ایف کے حنیف الزمان 12156 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر رہے
مزید پڑھیں -
"میں ووٹ نہیں دوں گی”
وہ ووٹ کس کو دیں یہاں سب چور ہیں اور سب دونوں ہاتھوں سے اس ملک کو لوٹ رہے ہیں
مزید پڑھیں -
قبائلی خواتین آج بھی اپنی مرضی سے ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم
خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں انتخابات کے حوالے سے زبردست گہما گہمی نظر آ رہی ہے
مزید پڑھیں -
عام انتخابات میں ایک دن باقی! پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل شروع
8 فروری کو ہونے والی پولنگ کیلئے 14 لاکھ 90 ہزار انتخابی عملہ الیکشن کیلئے ذمہ داریاں انجام دے گا
مزید پڑھیں -
حیدرآباد؛ خواتین ووٹرز کن ترجیحات کی بنیاد پر ووٹ دیں گی؟
الیکشن کمیشن کے جاری اعداد و شمار کے مطابق حیدرآباد میں خواتین رجسٹرڈ ووٹر کی تعداد 551,167 ہے
مزید پڑھیں -
معاشرتی دھتکار نے خواجہ سراوں سے ووٹ کا حق بھی چھین لیا
ووٹ پولنگ کے لئے خاص انتظام تو درکنار الیکشن پالیسی میں ہماری کمیونٹی کی آگاہی کے لئے نہ کوئی سیشن ہے۔ آرزو خان
مزید پڑھیں -
جلسہ گاہ اور پرجوش کارکنان
ریفرنڈم سے پہلے پاور شو کے لیے مشرف نے لیاقت باغ میں ایک جلسہ منعقد کیا جس میں خواتین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی
مزید پڑھیں