قومی
-
کورونا وائرس، ملک بھر میں 71 افراد جاں بحق، تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 463 نئے کیسز رپورٹ، فعال کیسز کی تعداد 34 ہزار 773 تک پہنچ گئی۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
’11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے’
شفقت محمود نےکہا کہ کورونا کے باعث تعلیم کا بہت نقصان ہوا، مارچ سے ستمبر کے وسط تک تعلیمی ادارے بند رہے اور پھر دوبارہ بند کرنے پڑے
مزید پڑھیں -
سال نو کا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ
فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 106 روپے مقرر کردی گئی ہے جبکہ فی لیٹر ڈیزل کی نئی قیمت 110 روپے 24 پیسے مقرر کردی گئی ہے
مزید پڑھیں -
حکومت کا چینی کمپنی سے 12 لاکھ کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ
پرائیویٹ سیکٹر اگر کوئی اور بین الاقوامی طور پر منظور شدہ ویکسین امپورٹ کرنا چاہے تو وہ بھی کرسکتا ہے
مزید پڑھیں -
مفتی منیب الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
خیال رہے کہ اس سے قبل رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان تھے اور وہ طویل عرصے سے اس عہدے پر فائز تھے
مزید پڑھیں -
نئے سال کا تحفہ، بجلی اور پیٹرول مزید مہنگا
بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 8 ارب 40 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔تاہم دوسری جانب اوگرا کی جانب سے یکم جنوری سے پیٹرول 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے۔
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز
24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4619 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 430113 ہوگئی ہے
مزید پڑھیں -
سال 2021ء، یکم جنوری سے بینک تین روز کیلئے بند رہیں گے
بینکوں میں کسی قسم کا لین دین نہیں ہو گا تاہم کھاتہ اداروں کے حساب کتاب کی نئی ترتیب عمل میں لائی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
نیا کورونا وائرس پاکستان پہنچ گیا
کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے ہیں جس کی تصدیق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا سے مزید 63 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا کے 4 لاکھ 25 ہزار 494 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور39 ہزار599 زیر علاج ہیں
مزید پڑھیں