قومی
-
ملک میں کورونا سے مزید 53 افراد جان کی بازی ہار گئے
خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 59255 اور 1672 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جب کہ آزاد کشمیر میں 8325 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 226 افراد انتقال کرگئے۔
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 82 افراد جاں بحق
پاکستان میں مہلک وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 10 ہزار 258 تک پہنچ گئی، مزید 2 ہزار 184 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
ملک میں ایئرپورٹس پر مسافروں کو اب بورڈنگ پاس کی لمبی قطاروں میں نہیں کھڑا ہونا پڑے گا
پہلے مرحلے میں ای گیٹس کی کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے ائیرپورٹ پر تنصیب کی جائے گی
مزید پڑھیں -
پی ڈی ایم کا ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
پی ڈی ایم میں اختلافات کی خبریں دم توڑ چکی ہیں، پی ڈی ایم اب پہلے سے زیادہ مضبوط اور حکومت سے نجات کے لیے پہلے سے زیادہ پرعزم ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
مزید پڑھیں -
فردوس عاشق اعوان نے موٹرسائیکل چلا کر سب کو حیران کر دیا
مریم نواز زخمی ہیں انہیں ریسکیو کرنے کے لیے تیار ہوں۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس، ملک بھر میں 71 افراد جاں بحق، تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 463 نئے کیسز رپورٹ، فعال کیسز کی تعداد 34 ہزار 773 تک پہنچ گئی۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
’11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے’
شفقت محمود نےکہا کہ کورونا کے باعث تعلیم کا بہت نقصان ہوا، مارچ سے ستمبر کے وسط تک تعلیمی ادارے بند رہے اور پھر دوبارہ بند کرنے پڑے
مزید پڑھیں -
سال نو کا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ
فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 106 روپے مقرر کردی گئی ہے جبکہ فی لیٹر ڈیزل کی نئی قیمت 110 روپے 24 پیسے مقرر کردی گئی ہے
مزید پڑھیں -
حکومت کا چینی کمپنی سے 12 لاکھ کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ
پرائیویٹ سیکٹر اگر کوئی اور بین الاقوامی طور پر منظور شدہ ویکسین امپورٹ کرنا چاہے تو وہ بھی کرسکتا ہے
مزید پڑھیں -
مفتی منیب الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
خیال رہے کہ اس سے قبل رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان تھے اور وہ طویل عرصے سے اس عہدے پر فائز تھے
مزید پڑھیں