قومی
-
بجلی ایک روپے 95 پیسے مزید مہنگی
حکومت نے ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا اعلان کیا تھا جس کی منظوری وفاقی کابینہ پہلے ہی دے چکی ہے، فیصلے سے عوام پر 200 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھیں -
”ماں کو قتل کرنے کے بعد نیند نہیں آتی”
ضلع اٹک میں 10 روپے کی خاطر بیٹے نے ماں کو قتل کرنے والے ملزم کا اعترافی بیان
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر صرف اتوار کو بند، 6 دن کھلا رہے گا
اس اقدام سے بارڈر پر رش کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور ہماری مشکلات میں کمی آ جائے گی۔ مسافر
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی نے سینیٹ الیکشن کے لیے اپنے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے
خیبر پختونخواسے شبلی فراز، محسن عزیز، دوست محمد، ثانیہ نشتر اور فرزانہ کا نام حتمی فہرست میں شامل ہیں
مزید پڑھیں -
سینیٹ انتخابات ویڈیو سکینڈل: پرویز خٹک اور اسد قیصر کے خلاف تحقیقات نہیں ہونگی
پرویز خٹک پر پیسے بانٹنے کے الزامات کی کوئی حیثیت نہیں، ان کے اور اسد قیصر کے خلاف تحقیقات نہیں ہوں گی
مزید پڑھیں -
پاکستان، وباء کو شکست دینے والوں کی تعداد 5 لاکھ 16 ہزار 683 ہو گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 37452 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1502 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 57 افراد انتقال کر گئے۔ حکام
مزید پڑھیں -
اسلام آباد، مذاکرات کامیاب، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد عبوری اضافہ ہو گا
سرکاری ملازمین سروس سٹرکچر کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری ہونے تک دھرنا جاری رکھیں گے، مذاکرات میں تمام گرفتار سرکاری ملازمین کو رہا کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیں -
الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ 3مارچ کو ہوگی
مزید پڑھیں -
وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی
وزیراعظم نے وزارت خزانہ کے حکام اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی
مزید پڑھیں -
کورونا کی وجہ سے رواں برس بھی حج متاثر ہونے کا خدشہ
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی حکام نے فی الحال حاجیوں سے درخواستیں لینے سے منع کردیا ہے
مزید پڑھیں