قومی
-
پی ڈی ایم متحد ہے، ہمیں مل کر سفرکرنا ہے، مولانا فضل الرحمان
عمران خان کا مستقبل اس کی اپنی کارکردگی سے جڑا ہوا ہے،پی ڈی ایم کسی موقع پر حکومت کوپتلی گلی سے نکلنے کی اجازت نہیں دے گی۔
مزید پڑھیں -
وفاقی کابینہ نےکورونا کی 2 ویکسینز کی قیمتِ فروخت کی منظوری دے دی
روسی ویکسین اسپوٹنک فائیو کی دو خوراکوں کی قیمت فروخت 8 ہزار 449 روپے مقرر کی گئی ہے.
مزید پڑھیں -
سوات سمیت پہاڑی علاقوں میں برف باری، جاتی سردی پھر لوٹ آئی
کالام کے پہاڑوں پر برفباری کے بعد بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ، برفباری کا مزہ لینے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا
مزید پڑھیں -
کورونا سے مزید 44 اموات، 3 ہزار 667 مثبت کیسز رپورٹ
پاکستان میں وائرس سے اموات کی تعداد 13 ہزار 843 ہو گئی، اب تک 6 لاکھ 26 ہزار 802 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
پاکستان نے 12 ممالک کے مسافروں کے آنے پر پابندی عائد کردی
کیٹیگری بی میں شامل ملکوں کے مسافروں کے لیے پاکستان آنے سے 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ حکم نامہ
مزید پڑھیں -
کورونا، مثبت کیسز کی شرح 9.4 ہو گئی، مزید 42 مریض جاں بحق
ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 799 ہو گئی، 24 گھنٹوں میں کورونا کے 40 ہزار 946 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ وزیراعظم کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے
مزید پڑھیں -
موٹروے زیادتی کیس کے ملزمان کو سزا آج سنائی جائے گی
گاڑی کا پٹرول ختم ہونے پر خاتون کی گاڑی سڑک کنارے کھڑی تھی کہ ملزمان نے پہلے ٓانھیں لوٹا اور پھربچوں کویرغمال بناکر خاتون کے ساتھ زیادتی کی
مزید پڑھیں -
اتوار سے منگل تک ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں سرد اور گرم ہوتے علاقوں میں موسم پھر کروٹ بدلے گا۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں -
کورونا مزید 40 جانیں نگل گیا، تعداد 13 ہزار 757 ہو گئی
24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 449 افراد میں وائرس کی تصدیق، مصدقہ مریضوں کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 19 ہزار 259 تک پہنچ گئی۔ حکام
مزید پڑھیں